Home / 2021 / February (page 120)

Monthly Archives: February 2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1850ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450روپے اور 386روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

 کراچی:  انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7  پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ …

Read More »

حیدرآباد میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت

 لاہور:  او جی ڈی سی ایل سندھ کے شہر حیدرآباد میں تیل وگیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، حیدرآباد سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کرلئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل …

Read More »

استعفوں کے طریقے کار اور وقت پر 4 فروری کو تبادلہ خیال ہوگا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی بہت سی باقی جماعتیں یقین رکھتی ہیں کہ استعفے ضرور دینے چاہئیں تاہم اس کا طریقہ کار اور وقت سے متعلق 4 تاریخ کو تبادلہ خیال ہوگا۔ …

Read More »

کراچی میں فائرنگ سے خاتون ٹک ٹاکر سمیت 4 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حالیہ واقعہ میں گارڈن میں انکل سریا ہسپتال کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون ٹک ٹاکر اور دیگر 3 افراد کو قتل کردیا۔ …

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سلیم مانڈوی والا کو پلاٹس کی خرید وفروخت کے کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت کی جانب سے طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا، …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، پارک سے علامہ اقبال کا ‘ناقص’ مجسمہ ہٹانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے گلشن اقبال پارک میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا مجسمہ نصب کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور کی مقامی انتظامیہ نے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا مجسمہ نصب کیا تھا …

Read More »

بلوچستان: کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 14 افراد جاں بحق

حب: صوبہ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں وایار فام کے نزدیک کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر علی الصبح مسافر کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق بس پنجگور سے کراچی جارہی تھی جو تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی، حادثے کی اطلاع ملتے …

Read More »

سندھ: کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے عملے کو ‘ایک ماہ کی تنخواہ’ اضافی دینے کا اعلان

حکومت سندھ نے کورونا ویکسینینشن سینٹرز پر کام کرنے والے طبی عملے کے لیے اضافی طور پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اڈلٹ …

Read More »

وزیر اعظم نے اسلام آباد حادثے میں جانی نقصان کا نوٹس لیا ہے، شبلی فراز

shi وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کی زمین اور اثاثوں کی حفاظت ہمارا آئینی، اخلاقی اور جمہوری فرض بنتا ہے اور سرکاری یا سیاسی سرپرستی میں غیرقانونی قبضے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ …

Read More »