Home / 2021 / February (page 90)

Monthly Archives: February 2021

کسانوں کے احتجاج پر پریانکا چوپڑا کی خاموشی پر میا خلیفہ کے سوالات

لبنانی نژاد امریکی اداکارہ و اسپورٹس اینکر میا خلیفہ نے گزشتہ ہفتے احتجاج کرتے والے بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سوالات اٹھائے تھے۔ محض ایک ٹوئٹ کے بعد بھارت میں میا خلیفہ کی مقبولیت بڑھ گئی تھی اور وہاں کے …

Read More »

’رومیو ویڈز ہیر‘ کی اداکارہ مریم انصاری رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

’رومیو ویڈز ہیر‘ اور ’میرا سسرال‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی اداکارہ مریم انصاری سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ معین خان کے بیٹے اویس خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں 8 فروری کو نکاح اور شادی کی دیگر …

Read More »

ایک سال بعد پاکستان میں فیشن ویک کا اہتمام

کورونا کی وبا کے باعث پاکستان میں گزشتہ برس مارچ کے بعد کوئی بھی بڑی شوبز، فیشن یا موسیقی کی تقریب نہیں ہوئی اور اگر گزشتہ ایک سال کے دوران کسی ایوارڈ یا فیشن کی تقریب منعقد بھی کی گئی تو اسے ورچوئل منعقد کیا گیا۔ تاہم رواں ماہ کم …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے ترانے پر تنقید، مہوش حیات اور گوہر رشید کا ردعمل

رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آفیشل گیت ’گروو میرا‘ 2 روز قبل ریلیز کیا گیا تاہم اس پر نہ صرف کرکٹ شائقین بلکہ موسیقی کے دیوانے بھی برہم دکھائی دیے تھے۔ 4 منٹ کے دورانیے پر مشتمل …

Read More »

صنم سعید نے کس تکلیف کے باعث فلم ’کیک‘ میں حقیقی آنسوں بہائے؟

اداکارہ صنم سعید نے انکشاف کیا ہے کہ تین سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کیک‘ میں رونے کے مناظر کے دوران انہوں نے مصنوعی نہیں بلکہ حقیقی آنسوں بہائے تھے۔ ’کیک‘ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس فلم کو عالمی فلم فیسٹیولز میں بھی دکھایا گیا تھا۔ اسی …

Read More »

’نمائش‘ قبول نہیں، ’برائیڈل کوچیور‘ اور جہیز خوری بند کرو

پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے سماجی و فلاحی تنظیمیں عالمی تنظیموں کی معاونت سے جہیز خوری کی حوصلہ شکنی کے لیے مہم چلاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ تاہم اس کے باوجود ملک بھر میں ’جہیز‘ دینے اور لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں عام طور پر دلہن والوں …

Read More »

کورونا: ابوظبی میں نئی پابندیاں عائد، سنیما بند، پارٹیز بھی نہیں ہوسکیں گی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لیے دارالحکومت ابوظبی میں نئی پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کورونا کی روک تھام کے لیے اتوار کے روز سے نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جس کا فوری طور …

Read More »

پرینک ویڈیو نے قیامت ڈھا دی ۔۔۔۔۔ کمزور دل افراد نہ پڑھیں

واشنگٹن: امریکا میں نوجوان کو پرینک ویڈیو شوٹ کرنا مہنگا پڑگیا، راہ گیر نے گولی مار دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسز کے شہر نیشول میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان اپنے دوست کے ہمراہ پرینک ویڈیو بنا رہا تھا تاہم غیردانستہ طو پر شہری نے …

Read More »

برطانیہ میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ویکسین ایمنسٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے تمام افراد کو ویکسی نیشن کے عمل سے گزارنے کے لیے غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ویکسین ایمنسٹی کا اعلان سامنے آیا۔ برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکوک …

Read More »

بھارت ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی؛ 14 لاشیں برآمد، 170 تاحال لاپتہ

اتراکھنڈ:  بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گرنے سے پیدا یونے والا ہولناک سیلاب ڈیم کو بھی بہا لے گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 170 لاپتہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے تپوون میں اچانک گلیشیئر کے پگھل کر گرنے سے بھیانک حادثہ …

Read More »