Home / 2021 / February (page 60)

Monthly Archives: February 2021

سعودی نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب میں نوجوان کو سرعام کرتب کا شوق مہنگا پڑ گیا، پولیس نے ون وہیلنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار ‏کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کی مصروف شاہراہ پر ون وہیلنگ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے ویڈیو سامنے ‏آنے پر گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا …

Read More »

انسٹاگرام بہت جلد کثیرافراد کی لائیواسٹریمنگ شروع کرے گا

بمبئی:  انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں وہ ایک سے زائد افراد کی لائیواسٹریمنگ سہولت پیش کررہا ہے۔کمپنی کے سربراہ ایڈم میسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد ان کا پلیٹ فارم چار افراد (ایک میزبان اور تین مہمان) کے درمیان لائیواسٹریمنگ کی سہولت پیش کرے گا۔ بیان …

Read More »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس مڈرینج فون گلیکسی ایف 62

سام سنگ نے اپنا ایک اور طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون گلیکسی ایف 62 متعارف کرادیا ہے۔ یہ گلیکسی ایم 51 کے بعد سام سنگ کا دوسرا فون ہے جس میں 7000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے بھارت میں فروخت کے …

Read More »

اماراتی مشن نے مریخ کی تصاویر بھیجنا شروع کردیں

متحدہ عراب امارات (یو اے ای) کی جانب سے سرخ سیارے یعنی مریخ پر بھیجے گئے تحقیقاتی مشن (ہوپ) نے ایک ہفتے سے کم دورانیے کے بعد ہی زمین پر مواد بھیجنا شروع کردیا۔ یو اے ای نے گزشتہ برس 20 جولائی کو تاریخ رقم کرتے ہوئے عرب دنیا کا …

Read More »

ایک سیب روزانہ اب الزائیمرکوبھی دور بھگائے

لائپزگ، جرمنی:  ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ پھل ایسے اہم کیمیائی اجزا سے مالامال ہے جو دماغی خلیات (نیورون) کو طاقت فراہم کرتے ہیں اور اس سے سیکھنے کا عمل اور یادداشت میں بہتری ہوتی ہے۔ اس طرح سیب الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے مرض کو ٹال سکتا ہے۔ …

Read More »

کچھ افراد اچانک ہارٹ اٹیک سے کیوں انتقال کرجاتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کیا وجہ ہے کچھ افراد دل کے دورے کے بعد بچ جاتے ہیں جبکہ دیگر خوش قسمت ثابت نہیں ہوتے؟ ہارٹ اٹیک اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب جانے والے دوران خون بلاک ہوجائے، جس کے بعد مسلز کے ٹشوز آکسیجن سے …

Read More »

پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا

لاہور:  پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں فتح پاکستان کی اس فارمیٹ میں 100 ویں کامیابی تھی جب کہ کوئی بھی ملک اس فارمیٹ میں گرین شرٹس جتنی کامیابیاں حاصل نہیں کرسکا۔ پروٹیز کو ایشیا میں پہلی سیریز شکست …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان نے کیریئر کی بہترین پوزیشن پر قبضہ جما لیا

دبئی:  عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان نے  116درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سرفہرست ہیں اور اس کے بعد بالترتیب بھارت کے لوکیش راہول، …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج سے آغاز

لاہور:  پاکستان سپر لیگ 6 کیلیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پیر سے شروع ہورہی ہے لہٰذا پہلے مرحلے میں کراچی کے مقابلوں کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔پی ایس ایل 6 کے پہلے مرحلے کیلیے  آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔ شائقین www.bookme.pk پر رجسٹریشن کرواکر ٹکٹ خرید سکتے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نئی اڑان بھرنے کیلیے تیار

اسلام آباد یونائیٹڈ گذشتہ سیزن کی تلخ یادوں کو بھلا کر نئی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے، کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 5میں اہم بولرز انجرڈ یا آؤٹ آف فارم رہے،اس بار غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے …

Read More »