Home / 2021 / February (page 58)

Monthly Archives: February 2021

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فٹ بال گراؤنڈ پر وکلا کی غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت کے سیکٹر ایف-8 میں موجود فٹ بال گراؤنڈ پر وکلا کی جانب سے کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے اور گراؤنڈ کو بحال کرنے کے بعد وہاں فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔ اسلام آباد کی رہائشی شہناز بٹ …

Read More »

ہاؤسنگ قرضوں کے لیے تیسرے فریق کی ضمانت کی اجازت

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کو بینکوں کو حکومت کی سبسڈی والی اسکیم کے تحت کم لاگت والے ہاؤسنگ قرضوں میں قرض دینے کے لیے تیسرے فریق کی ضمانت قبول کرنے کی اجازت دے دی۔ فی الحال درخواست دہندگان کو ہاؤسنگ فنانس کے حصول میں دشواری …

Read More »

صدارتی ریفرنس: الیکشن کمیشن سے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تجاویز طلب

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تجاویز طلب کرلیں۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، اس دوران عدالت کی جانب …

Read More »

شاہی ہانڈی

ایک مزے دار، لذیذ اور خوش رنگ پکوان جسے چکن اور مسالا جات کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔ شاہی کھانوں میں شامل اس مزے دار ہانڈی کو کسی خاص موقع یا فیملی گیدرنگ میں گرما گرم نان اور چاول کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔  اجزاء MARINATION بغیر ہڈی کے …

Read More »

سجل اور احد کی پہلی ویب سیریز کی دورانِ شوٹنگ تصاویر کے چرچے

گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کے چاہنے والے جلد انہیں ایک ویب سیزیز میں دیکھیں گے۔ سجل علی اور احد رضا میر متعدد ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں لیکن اس بار ان دونوں کو ویب سیریز …

Read More »

جان ابراہم فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

 ممبئی:  مشہور اداکار جان ابراہم فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی اداکار جان ابراہم ان دنوں اپنی نئی فلم ’’اٹیک‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی وجہ سے اداکار فلم کے سیٹ سے ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شئیر کرتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو جان …

Read More »

پاکستانی اداکارہ مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ

مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے’ میں اداکار کے جوہر دکھانے والی مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ سے ملوانے والے ہیں۔ معروف ترکی ڈرامہ ‘کوزے گونے’ اور ‘کالا پیسہ پیار’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اویکو کارایل پاکستانی اداکارہ مریم نور سے کافی مل …

Read More »

اداکار فیصل قریشی اور فریال محمود کی فلم ‘سوری’ کی پہلی جھلک جاری

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ فریال محمود کی فلم ‘سوری’ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ فیصل قریشی اور فریال محمود اس سے قبل ایک ساتھ ڈرامے میں بھی اداکاری کر چکے ہیں اور اب ان دونوں کی ایک ساتھ یہ پہلی …

Read More »

گلوکار ابرارالحق کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و گلوکار ابرار الحق کی گاڑی گزشتہ روز روڈ حادثے کا شکار ہوئی تھی، جس میں گلوکار محفوظ رہے تھے۔ 14 فروری کو ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کی جانب سے ایک مختصر ٹوئٹ میں بتایا گیا تھا کہ ابرارالحق کی گاڑی گوجرانوالہ میں …

Read More »