Home / 2021 / February (page 50)

Monthly Archives: February 2021

کنگنا نے مسلسل تنقید کے بعد اپنے دعوے پر یو ٹرن لے لیا

گزشتہ دنوں بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کو ٹام کروز سے بہتر اسٹنٹ پرفارمر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ کنگنا نے ڈرامہ فلم ‘منی کارنیکا’ کے ایکشن ڈائریکٹر کی جانب سے اپنی تعریف سے متعلق پرانی کہانی شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا تھا کہ ‘پریشان ہیں لبروز، …

Read More »

’بوائے فرینڈ‘ کو اتنی اہمیت نہ دیں کہ آپ کی اہمیت کم ہوجائے، اشنیٰ شاہ

اداکارہ اشنیٰ شاہ نے خواتین اور خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ رومانوی جذبات کو کم اہمیت دیں تو نہ صرف ان کی زندگی بہتر گزرے گی بلکہ وہ تیزی کے ساتھ آگے بھی بڑھیں گی۔ میرا سیٹھی کے ساتھ بات کرتے ہوئے اشنیٰ …

Read More »

سجل علی کی پہلی ہولی وڈ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی؟

گزشتہ ماہ 15 جنوری کو خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کو برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ اور بھارتی فلم ساز شیکھر کپور کی فلم ‘واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’ (What’s Love Got To Do With It) میں کاسٹ کرلیا گیا۔ اور اب سجل …

Read More »

نیم عریاں تصویر کے بعد ریانا پر ہندو دیوتاؤں کی توہین کا الزام

شمالی امریکا کے کیریبین ملک بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی معروف پاپ گلوکارہ 32 سالہ ریانا کی جانب سے 16 فروری کو سوشل میڈیا پر اپنی نیم عریاں تصویر شیئر کیے جانے کے بعد ان پر ہندو دیوی اور دیوتاؤں کی توہین کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ مسیحی خاندان …

Read More »

فرانس میں مسلمانوں پر پابندیاں اورنگرانی سخت کرنے کا قانون منظور

پیرس:  فرانس میں انتہا پسندی کی روک تھام  کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے اس بل کا مقصد بظاہر یہ بتایا گیا ہے کہ  اس کے …

Read More »

امریکا میں برفباری سے نظام درہم برہم، 23 افراد ہلاک

امریکا کی کئی ریاستوں میں برفباری  سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکامیں برفباری سےکم سے کم 23 افراد ہلاک اور 50 لاکھ سے زائد افرادبجلی سے محروم ہوگئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  زیادہ تر اموات ٹینےسی ، ٹیکساس ، شمالی کیرولائنا ، کینٹیکی …

Read More »

چین: منرل واٹر پر مبنی جعلی کورونا ویکسین کا اسکینڈل بے نقاب

چین میں منرل واٹر اور نمک ملا پانی ( نارمل سیلائن) پر مبنی جعلی کورونا ویکسین کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق چینی حکام نے جعلی کورونا ویکسین تیار کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے فراہم …

Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ کی اہلیہ طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن کی اہلیہ طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے مقامی میڈیا کا بتانا ہےکہ کم جانگ اُن کی اہلیہ ری سول جیو اپنے شوہر کے ہمراہ گزشتہ روز ایک تقریب میں شریک ہوئیں جو کم کے …

Read More »

دھمکیاں دینے والا احسان اللہ احسان فرار کیسے ہوا، ملالہ یوسف زئی

ملالہ یوسف زئی نے کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ ‘تحریک …

Read More »

جاپان میں سب سے تاخیر سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

ٹوکیو:  کئی ترقی یافتہ ممالک کے برعکس جاپان نے تاخیر کے ساتھ کورونا ویکسین کے ٹیکوں کے لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ کی کورونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور  …

Read More »