Home / 2021 / February (page 51)

Monthly Archives: February 2021

مئی تک افغانستان سے اپنے تمام فوجی اہلکار واپس بلالیں گے، نیوزی لینڈ

ویلنگٹن:  نیوزی لینڈ نے افغانستان سے رواں برس مئی میں اپنے تمام فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جسینڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ 20 سال تک نیٹو اتحادی ہونے کی حیثیت سے افغانستان میں خدمات انجام دینے کے …

Read More »

سیاسی مسائل کے لیے سیاسی حل کی ضرورت ہے، پاکستان کی اقوام متحدہ میں بریفنگ

muni واشنگٹن: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر جیسے سیاسی وجوہات رکھنے والے مسائل کے سیاسی حل کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ پیس کیپنگ آپریشنز کی خصوصی کمیٹی کے 2021 کے سیشنز کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل نمائندے منیر …

Read More »

افغانستان میں 100 افراد کی ہلاکت کے ذمہ دار جرمنی کو یورپی عدالت نے بری کردیا

برلن:  یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے نتیجے میں 100 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں جرمنی کو بری کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے جرمن کرنل جارج کلین کے حکم پر ہونے والی بمباری کے …

Read More »

’می ٹو‘ مہم: سابق بھارتی وزیر جنسی ہراسانی کا مقدمہ ہار گئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں سابق مملکتی وفاقی وزیر مبشر جاوید (ایم جے) اکبر کے خلاف سناتے ہوئے ان پر الزام لگانے والی خاتون صحافی کو مقدمے سے بری کردیا۔ ایم جے اکبر نے 15 اکتوبر 2018 کو صحافی پریا رامانی پر جنسی …

Read More »

قطب جنوبی کی سرد، برفیلی اور تاریک گہرائی میں اچھوتے جانوروں کی دریافت

لندن:  برطانوی سائنسدانوں نے قطب جنوبی کی 900 میٹر موٹی برف کے نیچے سمندری تہہ میں بالکل نئی قسم کے جانور دریافت کیے ہیں جنہیں دیکھ کر وہ خود بھی حیران ہیں۔تفصیلات کے مطابق برٹش انٹارکٹک سروے کے ماہرین نے قطب جنوبی (انٹارکٹیکا) میں ’’فلچنر رون آئس شیلف‘‘ کے مقام پر برف …

Read More »

زیرآب کیبلز میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی بین الاقوامی زیرآب کیبل سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں ملک میں آن لائن سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر میں ابو تلات کے قریب بین الاقوامی زیر آب کیبلز …

Read More »

شیاؤمی کی ریڈمی نوٹ 10 سیریز 4 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان

شیاؤمی نے اپنی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے نئے فونز 4 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے کہا جارہا تھا کہ یہ فونز 10 مارچ کو پیش کیے جائیں گے مگر کمپنی نے 4 مارچ کی تاریخ کی تصدیق کردی ہے۔ یہ ممکنہ طور پر دنیا کے …

Read More »

اسٹیم سیل کی بدولت گنج پن دور کرنے میں اہم پیشرفت

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے بالوں کی افزائش کے مسلسل دور یعنی بال اگنے اور اس کے بعد جڑ کٹ کر دوبارہ اگنے کی جینیاتی وجہ جاننے اور اسے ممکن بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ اس کے بعد یہ طریقہ جانوروں پر آزمایا گیا ہے تاہم کورونا وبا کی وجہ …

Read More »

فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے

 لندن:  فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے۔ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت …

Read More »

بچوں میں کووڈ کا خطرہ بالغ افراد کے مقابلے میں 50 فیصد کم ہوتا ہے، تحقیق

بالغ افراد کے مقابلے میں بچوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے پلوس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ 20 سال سے کم عمر افراد میں اس بیماری کا …

Read More »