Home / 2021 / February (page 49)

Monthly Archives: February 2021

اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں۔ اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

اشیائے خورونوش کے درآمدی بل میں 52فیصد اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد: پاکستان بیورو آف اسٹیٹ اسٹکس(پی بی ایس) کی جانب سے مرتب کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں 21-2020 کے 7ماہ میں اشیائے خور و نوش کا درآمدی بل 51.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4.64 ارب ڈالر رہا جس نے تجارتی خسارے کو توقع سے …

Read More »

سبزی پلاو

مختلف سبزیوں کو چاول اور ہلکے مسالے کے ساتھ ملا کر تیار کیا جاتا ہے جسے سبزی پلاو کہا جاتا ہے. یہ ایک مزے دار اور بنانے میں آسان کھانا ہے. جو لوگ سبزیاں شوق سے کھاتے ہیں ، یہ کھانا ان کے لیے سب سے آسان اور ذائقے دار …

Read More »

پاکستانی فِن ٹیک پے پرو کو یو ایس ایڈ کی طرف سے 70 لاکھ سے زائد کے فنڈز موصول

کاروبار سے کاروبار (بی ٹو بی) اور کاروبار سے صارفین (بی ٹو سی) کی ادائیگیوں پر مرکوز فن ٹیک (مالیاتی ٹیکنالوجی) اسٹارٹ اپ پے پرو نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکی امداد، یو ایس ایڈ سمال اور میڈیم انٹرپرائز ایکٹیویٹی (ایس ایم ای اے) سے 74 ملین روپے کی …

Read More »

اقرباپروری کامیابی کی ضمانت نہیں ہے، اکاسا سنگھ

بالی وڈ کی معروف نوجوان گلوکارہ اکاسا سنگھ کا کہنا ہےکہ اقرباپروری کامیابی کی ضمانت نہیں، اس کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے۔ بالی وڈ میں متعدد سپرہٹ گانےگانے والی گلوکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انہوں نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ …

Read More »

مس انڈیا مقابلے کی رنر اپ ماڈل کی تاج پہنے رکشے میں سواری

بھارتی حسیناؤں کے مقابلے ’مس انڈیا‘ 2020 میں دوسرے نمبر پر آنے والی ماڈل مانیا سنگھ نے تاج پہن کر ممبئی میں رکشے میں سواری کی۔ مانیا سنگھ 2020 کی دوسرے نمبر آنے والی ماڈل گرل ہیں جو اپنی جدوجہد اور انتھک محنت کے باعث اب بھارت کی مشہور شخصیت …

Read More »

بھارتی پولیس نے بھی پاکستانی پارٹی گرل کی ویڈیو کو اپنی مہم کا حصہ بنالیا

اتر پردیش:  پاکستانی پارٹی گرل کی ویڈیو کے ذریعے بھارتی پولیس نے ایک مہم لانچ کی اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے پیغام دے دیا۔پاکستانی لڑکی دینا نیر کی سوشل میڈیا پر وائرل ’پارٹی ہورہی ہے‘ ویڈیو ابھی تک لوگوں کے لیے تفریح کا سامان بنی ہوئی …

Read More »

ریما نے 17 دن بعد کورونا ویکسین کا دوسرا ڈوز لگوالیا

اگرچہ پاکستان میں بھی اب کورونا سے تحفظ کی ویکسین لگوانے کا آغاز ہوچکا ہے، تاہم تاحال ملک میں کسی بھی شوبز شخصیت نے کورونا کی ویکسین نہیں لگوائی۔ پاکستان میں موجود شوبز شخصیات کے برعکس امریکا میں اہل خانہ کے ساتھ مقیم اداکارہ ریما خان نے کورونا سے تحفظ …

Read More »

جیکولین گھرکےکرائے کی مد میں پریانکا کو ہر ماہ کتنی رقم ادا کرتی ہیں ؟

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ‘بھوت پولیس’ اور ‘سرکس’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ متعدد فلموں میں انہوں نے کام کا وعدہ بھی کر رکھا ہے۔  گذشتہ ماہ جیکولین ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں ایک فلیٹ میں منتقل ہوئی تھیں جو …

Read More »