Home / 2021 / February (page 20)

Monthly Archives: February 2021

پریانکا چوپڑا کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرے

سابق مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی سوانح عمری ’ان فنشڈ‘ فروخت کے لیے پیش کی تھی جس کے ان دنوں کافی چرچے ہیں۔ مگر اداکارہ اب اپنے ایک لباس کی وجہ سے بھی انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جس …

Read More »

صدف و شہروز سبزواری پہلی بار کب ملے، کب دونوں میں پیار ہوا؟

اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول نے شادی کے تقریبا ایک سال بعد پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ دونوں کب پہلی بار ملے اور دونوں میں کب رومانوی تعلقات پروان چڑھے۔ صدف کنول اور شہروز سبزواری نجی ٹی وی ’آج انٹرٹینمنٹ‘ کے شو ’دی کپل شو‘ میں شریک …

Read More »

برصغیر میں عوام کو غربت سے نکالنے کا واحد راستہ تجارتی تعلقات ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے کے عوام کو غربت سے نکالنے کے لیے تجارتی تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے، یورپی یونین کی طرز پر ہمیں خطے میں تجارتی تعلقات استوار کرنا ہوں گے، مسائل کا حل جنگ کی بجائے مذاکرات میں ہے ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

جوہری معائنہ کاروں کو روکنے سے ملک عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوسکتا ہے، ایرانی اخبار

ایران کے سرکاری اخبار نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کے ساتھ جوہری معاملات میں حد سے زیادہ انتہا پسندی پر مشتمل رویہ ملک کو عالمی سطح پر تنہائی کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای …

Read More »

جنوبی کوریا کا ایران کے منجمد مالی اثاثے جاری کرنے پر آمادگی کا اظہار

جنوبی کوریا نے اپنے بینکوں میں منجمد کیے گئے ایران کے اربوں ڈالر میں سے ‘ایک حصہ’ جاری کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق جنوبی کوریا نے تہران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے کئی عرصے سے اپنے بینکوں میں ایران …

Read More »

پاکستان کی ترجیحات جغرافیائی سیاست سے جغرافیائی معیشت میں تبدیل ہوگئی ہیں، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی ترجیجات کو جغرافیائی سیاست سے جغرافیائی معیشت کی طرف تبدیل کردیا ہے۔ کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے ساتھ ہمارے دو طرفہ تعلقات بہت اچھے رہے ہیں اور وہ …

Read More »

وزیر اعظم کا دورہ: سری لنکن مسلمانوں کا کورونا میتوں کو جلانے کی پالیسی کےخلاف احتجاج

وزیر اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سری لنکا میں موجود ہیں جہاں اقلیتی مسلمان برادری کے افراد نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کو جبراً جلانے کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دارالحکومت کولمبو میں درجنوں مسلمانوں …

Read More »

ایکواڈور: جیل فسادات میں کم از کم 75 قیدی ہلاک

ایکواڈور کی بھری ہوئی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات میں 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، اس فساد کا ذمہ دار مختلف گروہوں کے درمیان جاری دشمنی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز جیلوں …

Read More »

براڈشیٹ کی شریف خاندان کو 20 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی

برطانوی کمپنی براڈشیٹ ایل ایل سی نے شریف فیملی کے ایون فیلڈ پراپرٹی سے متعلق دعویٰ واپس لینے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے اہل خانہ کو قانونی اخراجات کی مد میں 20 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کردی۔ براڈشیٹ ایل ایل سی نے قومی احتساب بیورو …

Read More »

مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  حالیہ ترین امریکی خلائی کھوجی ’’پریزروینس‘‘ نے جب مریخ پر اترنے کےلیے اپنا پیراشوٹ کھولا تو سفید اور سرخ رنگ کے اس پیراشوٹ میں ناسا کی طرف سے ایک ’خفیہ پیغام‘ بھی درج تھا۔تفصیلات کے مطابق، امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے کچھ روز قبل مریخ پر اپنے خلائی مشن …

Read More »