Home / 2021 / February (page 10)

Monthly Archives: February 2021

یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب، پھر بحران پیدا ہونے کا خدشہ

 اسلام آباد:  ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہوگئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی ہے، اور ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کے باعث گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے، اور  شہری …

Read More »

پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان امن کے لیے کھڑا ہے لیکن جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں …

Read More »

فالودہ

فالودہ ایک ایسی میٹھی ڈش ہے جو برصغیر پر مغلوں نے اپنی حکومت کے دور میں متعارف کرائی۔ جیلی، پستے، قلفی اور عرقِ گلاب پر مبنی ایک میٹھا مشروب جو ہر کسی کو پسند آتا ہے. اس کی تازگی، خوشبو، کرنچ اور ٹھنڈک آپ کے منہ کا ذائقہ بہترین کردیتی …

Read More »

اہلیہ سے خوفزدہ رہتا ہوں: ہالی وڈ اداکار جارج کلونی کا اعتراف

آسکرز  ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی نے  اعتراف کیا ہےکہ وہ اپنی اہلیہ سے ڈرتے ہیں۔ جارج کلونی نے سلیبرٹی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں اہلیہ سے خوفزدہ رہنے کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس کے دوران اپنی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں …

Read More »

سارہ کی اور والدہ امریتا سنگھ کے ہمراہ درگاہ اجمیر شریف پر حاضری

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور ان کی والدہ امریتا سنگھ نے  صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی  کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری دی۔ بالی وڈ اداکار و اداکارائیں اپنی دلی مرادیں پوری ہونے کیلئے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری لگاتے ہیں اور چادر بھی چڑھاتے ہیں۔ …

Read More »

اظفر رحمان نے خواتین کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے بیان پر معافی مانگ لی

 کراچی:   اداکار اظفر رحمان نے خواتین کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے بیان پر معافی مانگ لی۔ اظفر رحمان نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں اپنے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ تین سال قبل ایک انٹرویو کے دوران میں نے ہراسانی اور جنسی ہراسانی سے متعلق تفصیلی طور پر بتایا …

Read More »

نیٹ فلیکس کا کورین فلموں اور ٹی وی شوز میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس نے کہا ہے کہ وہ رواں برس جنوبی کوریا میں اوریجنل فلموں اور ٹی وی شوز میں 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلیکس، ایشیا میں بڑھتی ہوئی …

Read More »

حریم شاہ کی بلاول بھٹو کے لیے جاری کی گئی ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ یوں تو اپنی ویڈیوز اور متنازع بیانات کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں تاہم آج کل وہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کے لیے رومانوی گیت جاری کرنے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ سیاستدانوں اور معروف شخصیات کی ویڈیوز …

Read More »

جلال آل کی عمران عباس کو ترک سوغات کھلانے کی تصویر وائرل

شہرہ آفاق ترک ڈراما ’ارطغرل غازی‘ کے اداکار جلال آل اور پاکستانی اداکار عمران عباس کی ترکی میں ہونے والی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عمران عباس کی جانب سے ترکی کا دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب وہاں پہلے ہمایوں سعید، عدنان صدیقی …

Read More »