Home / 2021 / February (page 9)

Monthly Archives: February 2021

بین الاقوامی مارکیٹ میں کھاد کی قیمتیں دگنی ہوگئیں

 کراچی:  بین الاقوامی مارکیٹ میں کھاد کی قیمتیں دگنی ہوگئیں۔عالمی مارکیٹ میں کھاد کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جبکہ مقامی کھاد کی صنعت نے بین الاقوامی مارکیٹ کے مقابلے میں نصف قیمتوں پر مقامی پیداوار کے ذریعے ملک کو خود کفیل کرنے اور یوریا کی درآمدسے بچانے میں مدد …

Read More »

ملک میں سونے کی قدر میں آج پھر بڑی کمی

ملک میں سونے کی قدر میں آج  پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 900 روپے کم ہوکر 92764 روپے …

Read More »

ایف بی آر نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہی ہے۔ رپورٹ …

Read More »

پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے

 اسلام آباد:   پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔وفاقی وزارت مالیات نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی اور افراط زر میں کمی واقع ہوگی تاہم رواں ماہ کے دوران افراط زر کی شرح کے …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی جاری رکھنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آئی، ابھی نندن

پاک فضائیہ کی جانب سے 27 فروری 2019 کو ملکی دفاع میں گرائے گئے بھارتی مگ 21 طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کے سامنے آنے والے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے ’پاکستانی فوج کو پیشہ ورانہ اور دلیر پایا جبکہ مجھے دونوں ممالک کے …

Read More »

حکومت کے اراکین اور اتحادی ہم سے بھی رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سینیٹ انتخابات میں حکومت کو ٹف ٹائم دے رہی ہے اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ حکومت کو مجبور کردیا کہ وہ اپنے ہی اراکین اور اتحادیوں سے بات کرے لیکن اب …

Read More »

ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کا گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کی مشاورتی کونسل نے وزیر اعظم عمران خان سے ‘غلط فیصلے کرنے’ پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور سینئر رہنما لیاقت علی جتوئی کو جاری کردہ شوکاز نوٹس کی مذمت کرتے ہوئے اسے سازش قرار دیا۔ یہ مطالبہ پی ٹی …

Read More »

پی ایس ایل کے باعث سڑکوں کی بندش کا معاملہ: کراچی پولیس چیف عدالت طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے آس پاس بند سڑکوں پر پولیس کی مناسب تعیناتی کو یقینی بنائے اور 2 مارچ کو کراچی پولیس چیف کو طلب بھی …

Read More »

عمران خان ایک بار تو ووٹ چوری کرکے آگئے اب کوئی امکان نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک بار تو ووٹ چوری کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ حمزہ شہباز کے استقبال کے لیے کوٹ لکھپت جیل روانگی سے قبل جاتی امرا …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا ۔ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں گرفتار حمزہ شہباز گزشتہ 20 ماہ سے جیل میں قید تھے۔ احتساب عدالت …

Read More »