Home / 2021 / February (page 11)

Monthly Archives: February 2021

خود سے 10 سال کم عمر لڑکے سے شادی کی تو لوگ حیران رہ گئے، یاسرہ رضوی

’چڑیلز‘ جیسی بولڈ ویب سیریز اور ’ڈنک‘ جیسے منفرد موضوع پر بنے ڈرامے میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی کا کہنا ہے کہ انہیں خود سے 10 سال کم عمر شخص سے شادی پر بہت کچھ برداشت کرنا پڑا۔ یاسرہ رضوی نے جنوری 2020 میں خود سے 10 …

Read More »

انوراگ کشیپ کی بیٹی کو ’ریپ‘ و قتل کی دھمکیاں

’بلیک فرائڈے، نو سموکنگ، اگلی، پانچ، بامبے ویلوٹ، نو سموکنگ، ڈیو ڈی اور دی گرل ان ییلو بوٹس‘ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کرنے والے بولی وڈ کے معروف فلم ساز 48 سالہ انوراگ کشیپ کی بیٹی کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر ’ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ …

Read More »

’میرا جسم، میری مرضی’ کا درست مطلب کیا ہے؟ ماہرہ خان نے بتادیا

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان کو جہاں سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کی وجہ سے جانا جاتا ہے، وہیں انہیں خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے لیے بھی پہچانا جاتا ہے۔ ماہرہ خان گزشتہ چند سال سے ہر سال عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہونے …

Read More »

امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک

دمشق:  شام میں امریکا کے جنگی طیاروں نے ایران کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 17 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مشرقی علاقے دیر الزور میں امریکی فضائیہ نے ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی، فضائی …

Read More »

مودی حکومت کیخلاف کسانوں کے بعد تاجر بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی : مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف صرف کسان برادری ہی نہیں بلکہ  ملک بھر کے تاجر اور ٹرانسپورٹرز بھی سراپا احتجاج ہیں جنہوں نے پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار میں جنرل سیلز …

Read More »

دو پالتو کتوں کی چوری، بہت بڑے انعام کی پیشکش

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ لیڈی گاکا کے دو پالتو کتے اغواء کرلیے گئے، مسلح افراد نے کتوں کو چہل قدمی کرانے والے شخص کو مبینہ طور پر گولی مار دی۔ گلوکارہ نے کتوں کی واپسی کے عوض پانچ لاکھ ڈالرانعام کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

روس : بوئنگ 777 طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ماسکو :  روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایئر پورٹ پر بوئنگ 777مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں بوئنگ 777 طیارے نے انجن میں خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ کی ہے، واقعے میں کسی …

Read More »

حوثی باغیوں کا یمن میں میزائل اور سعودی عرب میں ڈرون حملہ ناکام

ریاض:  حوثی باغیوں نے یمن کے شہر مارب میں بیلسٹک میزائل حملہ کیا جب کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی جانب بارود سے بھرا ڈرون بھی بھیجا تاہم اتحادی افواج نے دونوں حملوں کو ناکام بنادیا۔  عرب میڈیا کے مطابق یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے مارب شہر پر بیلسٹک میزائل …

Read More »

جمہوریہ چیک کے چڑیا گھر میں 2 شیر اور گوریلا میں کورونا کی تصدیق

پراگ:  جمہوریہ چیک کے ’’چڑیا گھر پراگ‘‘ میں ایک گوریلا اور 2 شیروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد شیروں کو کھانسی اور گوریلا کو کھانسی کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ چیک کا معروف چڑیا گھر کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہریوں کے لیے …

Read More »

نائیجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، سیکڑوں طالبات اغوا

ابوجہ: افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور سیکڑوں کو طالبات کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے …

Read More »