Home / 2021 / February (page 13)

Monthly Archives: February 2021

ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل خطرے میں پڑگیا

لاس انجلس:  امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل ہی خطرے میں پڑگیا۔وہ منگل کو پیش آنے والے اس حادثے میں زندہ تو بچ گئے مگر دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں، جنھیں جوڑ دیا گیا اور وہ روبصحت ہیں، ٹائیگرووڈز اس سے قبل کمر اور …

Read More »

بولر کا ریویو ضائع ہونے پر علیم ڈار کا دلچسپ ردعمل

 کراچی:   اسلام آباد یونائیٹڈ سے پی ایس ایل میچ کے دوران کراچی کنگز کا ریویو ضائع ہونے پر امپائر علیم ڈار نے انتہائی دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔ تجربہ کار امپائر نے اسلام آباد کے آصف علی کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل کو رد کردیا،کراچی نے فیصلے کے خلاف …

Read More »

معین خان نے محمد حفیظ کے حق میں آواز بلند کردی

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کے حق میں آواز بلند کردی۔سابق کپتان معین خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ پی سی بی کی جانب سے دوہرا معیار ہے کہ محمد حفیظ کو سی کٹیگری کی پیشکش کی گئی جب …

Read More »

عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار جرمانہ عائد

 لاہور:  عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی …

Read More »

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

 کراچی:  پی ایس ایل 6 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز  کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 6 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز  کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، ملتان کی ٹیم نے لاہور کا 158 رنز …

Read More »

وزارت توانائی کی بجلی کی پیداوار کا منصوبہ ختم کرنیکی سفارش

 اسلام آباد:   وزارت توانائی نے بجلی کی پیداوار کا ایک منصوبہ ختم کرنیکی سفارش کردی  بیرونی فنٖدنگ سے چلنے والے منصوبوں پر قائم قومی رابطہ کمیٹی  ( NCC-FFP ) کے  اجلاس میں وزارت توانائی نے جامشورو پاور پلانٹ کے یونٹ ٹو پر کام روک دینے کی سفارش کی۔گذشتہ روز وزیراقتصادی امور خسروبختیار  کے زیرصدارت …

Read More »

آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ

 کراچی:  آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے بینکنگ سسٹم  ہونے کی وجہ سے لوگوں کے ساتھ مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈیجیٹل لین دین اور آن لائن بینکاری بڑھنے کے ساتھ بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں بھی …

Read More »

پاک فضائیہ نے ‘آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ’ کو 2 برس مکمل ہونے پر نغمہ جاری کردیا

پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 2 برس مکمل ہونے پر اس میں حصہ لینے والے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نغمہ ‘صدائے پاکستان’ ملک کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس …

Read More »

بلوچستان سے پی ٹی آئی کے واحد اُمیدوار سینیٹ انتخابات سے دستبردار

کوئٹہ: ڈرامائی طور پر سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر سید ظہور آغا سمیت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے 3 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ پی ٹی آئی نے پہلے بزنس ٹائیکون محمد عبدالقادر کو ٹکٹ دیا تھا …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیف اللہ ابڑو کو آئندہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رؤف صدیقی کی نااہلی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی …

Read More »