Home / 2021 / February (page 14)

Monthly Archives: February 2021

پاکستان میں کورونا وائرس ایک سال میں 12 ہزار 804 زندگیاں نگل گیا

آج پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کو ایک سال مکمل ہوگیا، اس وبا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے انسانوں نے بے مثال صورتحال کا سامنا کیا تاہم اب وائرس سے بچاؤ کی ویکسینز لگائی جارہی ہیں جس سے اُمید ہے کہ پوری دنیا اپنے معمول پر …

Read More »

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد نورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے …

Read More »

فاٹا میں بے گھر افراد کےلیے عالمی بینک کی اضافی 12 ملین ڈالر امداد

 اسلام آباد:  عالمی بینک  فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کےلیے اضافی 12 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا۔اس حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر …

Read More »

سری لنکا: مسلمانوں کو کووڈ سے جاں بحق افراد کی تدفین کی اجازت، وزیراعظم کا خیرمقدم

وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو جلانے کے بجائے تدفین کی اجازت دینے کے فیصلے کاخیر مقدم کیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم مہیندا راجاپکسے نے 10 …

Read More »

پاکستان کو اب ‘ایف اے ٹی ایف’ کی بلیک لسٹ میں نہیں ڈالا جاسکتا، حماد اظہر

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور ‘گرے لسٹ’ میں برقرار رکھنے کے فیصلے کے ایک روز بعد وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستانی اقدامات کے باعث اسے اب بلیک لسٹ میں نہیں ڈالا جاسکتا۔ اسلام …

Read More »

2022 تک ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرا دینگے،امین الحق

 کراچی:   پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے مابین اشتراک عمل کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت دونوں ادارے پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کی اسٹاک مارکیٹ میں لسٹنگ کے لیے مل کر کام کریں گے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آئی ٹی کمپنیوں کی …

Read More »

پاکستان کا قطر سے ‘سستی ترین’ ایل این جی کا 10 سالہ معاہدہ ہوگیا

پاکستان اور قطر کے درمیان لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کا 10 سال کے لیے معاہدے طے پاگیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایل این جی کے نئے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا کہ ‘یہ 10 سال …

Read More »

چکن چیز بالز

آلو، چکن، چیز اور مسالوں کے امتزاج سے بنے مزے دار چکن چیز بالز ایک لمبے روزے کے بعد افطاری کے لئے بہترین ہیں۔ گرم گرم کھائیں تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ انہیں کیچپ یا آپ کی پسندیدہ چٹنی کے ساتھ بھی کھایا جاسکتا ہے۔  اجزاء آلو، اُبلے ہوئےچھ …

Read More »

ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی۔ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شریک ہوئیں جہاں ان سے میرا سیٹھی نے سوال کیا کہ آپ کا ہر سال عورت مارچ میں جانا کیوں ضروری ہے؟ اس سوال کے جواب …

Read More »