Home / 2021 / February (page 40)

Monthly Archives: February 2021

عید سے قبل چینی کی درآمد کا ٹینڈر، ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: عیدالفطر تک کم از کم 50 ہزار ٹن تک چینی درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔ …

Read More »

تین نئی موبائل کمپنیاں مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد: ود ہولڈنگ ٹیکس میں حالیہ نرمی کے بعد تین نئی موبائل فون کمپنیاں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تاہم سرمایہ کاروں کو متعدد منظوریاں درکار ہوں گی کیونکہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وزارت صنعت و پیداوار دونوں اس ضمن میں ریگولیٹری …

Read More »

لوکی کا حلوہ

لوکی کا حلوہ پاکستان اور بھارت کا ایک مقبول ترین میٹھا ہے جو لوکی میں میوہ جات اور چینی ملا کر بنایا جاتا ہے۔یہ ایک سدا بہار میٹھا ہے جو لوگوں میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ یہ زیادہ کی گھریلو تقریبات میں بنایا جاتا ہے۔ اجزاء لوکی، کیوبز میں …

Read More »

احد رضا میر کے ہمشکل بھارتی اداکار سے ملیے

دنیا میں کئی لوگ ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہیں لیکن کئی بار یہ مشابہت دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیتی ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکار اور اداکارہ سجل علی کے شوہر احد رضا میر کے ہمشکل بھارتی اداکار کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ فوٹو:بشکریہ سوشل میڈیا …

Read More »

رنبیر کے ساتھ متنازع تصویر سامنے آنے پر ماہرہ نے کیا سبق سیکھا؟

چند سال قبل پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو بھارتی اداکار  رنبیر کپور کے ساتھ منظر عام پر آنے والی تصاویر پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ حال ہی میں ماہرہ خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئی جس میں ان سے میزبان …

Read More »

مشہور سمپسن کارٹون اور وائرل گرل دنانیرمبین کی مقبولیت میں حیرت انگیز مماثلت

کراچی:  مستقبل کی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور امریکی اینیمیٹڈ کارٹون سمپسن اور حال ہی میں ’پارٹی ویڈیو‘ سے مشہور ہونے والی پاکستانی لڑکی دنانیر مبین میں حیرت انگیزمماثلت موجود ہے۔پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیرمبین کی چند روز قبل وائرل ہونے والی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو نے انہیں راتوں رات مشہور …

Read More »

سعدیہ فیصل کا اپنی اور والدہ کے فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اور بیٹی سعدیہ فیصل نے حال ہی میں ایک برائیڈل فوٹو شوٹ کرایا جو ان کے چاہنے والوں کو پسند نہیں آیا۔ سوشل میڈیا پر صبا فیصل کی بیٹی سعدیہ فیصل نے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن میں اداکارہ …

Read More »

پاکستانی ایتھلیٹ کیساتھ ٹی وی شو میں نارواسلوک پر یاسر حسین میزبان پر برہم

کراچی:  پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ثمر خان کے ساتھ ٹی وی شو میں ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف یاسر حسین نے آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کب تک ہم علی سدپارہ کی طرح عزت دینے کے لیے ایتھلیٹس کے مرنے کا انتظار کریں گے۔پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان تنزانیہ میں واقع افریقا کی …

Read More »

پیرس ہلٹن نے 40 ویں سالگرہ پر منگنی کرلی

گلوکارہ و اداکارہ پیرس ہلٹن نے اپنی 40 ویں سالگرہ پر بوائے فرینڈ 40 سالہ کارٹر ریوم سے منگنی کرلی۔ پیرس ہلٹن ماضی میں بھی دو بار منگنی کر چکی ہیں تاہم ان کی دونوں منگنیاں ایک سال بعد شادی سے قبل ہی ٹوٹ گئی تھیں۔ 19 برس کی عمر …

Read More »