Home / 2021 / February (page 41)

Monthly Archives: February 2021

پی ایس ایل 6: ہانیہ عامر بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چھٹا سیزن ایک دن بعد 20 فروری سے شروع ہورہا ہے اور شائقینِ کرکٹ کو ایونٹ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ شائقین کے جوش و خروش کو مزید بڑھانے کے لیے پی ایس ایل کی اہم ترین ٹیم پشاور زلمی …

Read More »

اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی؟

خبریں ہیں کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں دوسری شادی کرلی۔ علیزے گبول نے پہلی شادی 2016 کے بعد کی تھی اور انہیں پہلے شوہر سے ایک بیٹی مرال بھی ہے۔ اداکارہ و ماڈل 2017 میں اس …

Read More »

’پاوری ہورہی‘ پر ماہرہ خان کا سہیلوں کے سنگ رقص

’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں ہماری ’پاوری‘ (پارٹی) ہو رہی ہے‘ کی وائرل ویڈیو پر اگرچہ گزشتہ دو ہفتوں سے پیروڈی ویڈیوز اور میمز بنائی جا رہی ہیں۔ تاہم ہر گزرتے دن مذکورہ وائرل ویڈیو پر ایک سے بڑھ کر ایک معروف شخصیات پیروڈی ویڈیوز بناتی …

Read More »

تنقید کے بعد تعریفیں بٹورنے والے ’گروو میرا‘ کا ریکارڈ

رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آفیشل گانے نے محض 12 دن میں نیا ریکارڈ بنا کر پی ایس ایل کے تمام گانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ بینڈ ینگ اسٹنرز (Young …

Read More »

ٹائم میگزین کی ’100 نیکسٹ‘ لسٹ میں 2 پاکستانی نژاد بھی شامل

شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین کی سالانہ ’100 نیکسٹ لسٹ‘ کو جاری کردیا گیا، جس میں دو پاکستانی نژاد افراد بھی شامل ہیں۔ ٹائم میگزین ہر سال ’100 بااثر شخصیات‘ کی فہرست شامل کرنے سمیت ’پرسن آف دی ایئر‘ اور ’کڈ آف دی ایئر‘ سمیت دیگر طرح کی فہرستیں جاری کرتا ہے۔ ٹائم …

Read More »

ایران نے جوہری پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا

تہران:  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا پابندیاں اٹھائے ہم جوہری پروگرام سے متعلق اقدامات واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔امریکا کی جانب سے ایران سے جوہری معاہدہ میں شمولیت کے اشارہ کے بعد ایران نے بھی معاہدہ کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کا عندیہ دیا …

Read More »

بھارت: کئی وزرا اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے کئی وزرا اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تیزی آئی ہے اور گزشتہ روز 4700 سے زائد کیسز ایک روز میں رپورٹ ہوئے جو دو ماہ کے دوران ایک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، بھارتی پولیس پر پہلا حملہ سرینگر …

Read More »

برطانیہ، کینیڈا نے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر پابندیاں عائد کردی

برطانیہ اور کینیڈا نےحکومت کا تختہ الٹنے پر میانمار کے حکمران جرنیلوں پر مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے امریکا، بھارت اور آسٹریلیا سے اتفاق کرتے ہوئے میانمار میں جمہوریت کو جلد بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ مغربی ممالک نے فروری میں …

Read More »

بھارت: نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے 2020 میں 54 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ برس فضائی آلودگی کی وجہ سے 54 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے جو دنیا بھر میں کسی بھی بڑے شہر میں ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گرین پیس ساؤتھ ایسٹ ایشیا اور سوئس …

Read More »