Home / 2021 / February (page 42)

Monthly Archives: February 2021

امریکا جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار

امریکا نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے جسے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 سال قبل ترک کردیا تھا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پیش رفت امریکی انتظامیہ میں تبدیلی کی …

Read More »

اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ بھارتی قوانین پر اظہار تشویش

rmy اقوام متحدہ کے دو ماہرین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو سیاسی عمل سےدور کرنے والے قوانین متعارف کروانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی …

Read More »

چین نے بھارتی فوج سے جھڑپ میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

چینی فوج نے پہلی مرتبہ وادی گلوان میں بھارتی فوج کے ساتھ گزشتہ برس جون میں ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں اپنے 4 فوجی ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرحد پر ہوئی ان جھڑپوں کے نتیجے میں 20 بھارتی فوجی مارے …

Read More »

نیٹو نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے فیصلے کو مؤخر کردیا

امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت 30 ممالک پر مشتکل شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یکم مئی تک تمام غیر ملکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بارے میں اپنے فیصلے کو مؤخر کردیا ہے۔ تاہم جمعرات کی سہ پہر نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن …

Read More »

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

 ca پیساڈینا، کیلیفورنیا:  ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر خلائی …

Read More »

دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

سویڈن:  بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ (سیکوینس)مرتب کیا ہے۔سات سے بارہ لاکھ سال قبل سائبیریا کے علاقے میں …

Read More »

واٹس ایپ کا شدید تنقید کے باوجود متنازع پرائیویسی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے جنوری کے مہینے میں صارفین کی شدید تنقید کے بعد نئی پرائیویسی پالیسی مؤخر کردی تھی لیکن اب واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے گا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے …

Read More »

معمولی ورزش بھی کینسر سے محفوظ رکھنے میں مددگار

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عام افراد کی جانب سے معمولی ورزش اور ان کا جسمانی طور پر متحرک رہنا بھی انہیں کینسر کے مرض سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق برطانوی ماہرین کے مطابق گزشتہ سال کورونا کی وجہ سے نافذ ہونے والے لاک …

Read More »

ایسٹرازینیکا کی 28 لاکھ خوراکیں 2 مارچ سے دستیاب ہوں گی، ڈاکٹر فیصل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کے اگلے مرحلے میں 65 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگائی جائے گی جس کے لیے ایسٹر زینیکا آکسفورڈ کی 28 لاکھ خوراکیں مارچ کے اوائل میں دستیاب ہوں گی۔ اسلام آباد میں …

Read More »

چھوٹے بچوں کو ورزش کرائیے، تعلیم میں بہتر بنائیے

الینوائے:  چار سے چھ سال کے بچوں کی قلبی اور پھیپھڑوں (کارڈیوو رسپائریٹری) صحت ان میں بہتر تعلیمی کارکردگی کی وجہ ہوسکتی ہے۔ یعنی اگر اس عمر کے بچے اپنی ہم عمروں کے مقابلے میں زیادہ دور تک چل پاتے ہیں تو وہ اکتساب اور تعلیمی صلاحیت میں ان سے بہتر کارکردگی …

Read More »