Home / 2021 / February (page 44)

Monthly Archives: February 2021

بلوچستان: 2 مختلف واقعات میں فرنٹیئر کور کے 5 جوان شہید

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں ہونے والے 2 حملوں کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 5 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو ایک واقعہ صوبائی دارالحکومت کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں پیش آیا جس میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ …

Read More »

پی آئی اے کا رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کو واجبات ادا کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) کے تحت قبل از وقت ریٹائر ہونے والے تقریباً 2 ہزار ملازمین کے واجبات کی ادائیگی آئندہ ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کا بیان احتجاجی ملازمین کے ان الزامات کے ایک روز بعد …

Read More »

بھارت نے سکھ یاتریوں کو مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے کووِڈ 19 اور ‘حفاظتی’ وجوہات کا بہانہ بنا کر 720 سکھ یاتریوں کو پاکستان میں 18 فروری سے 25 فروری تک جاری رہنے والے ساکا تہوار کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ پاکستان نے بھارتی اقدام کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے کر اس …

Read More »

کروڑوں روپے خرچ کر کے آنے والا سینیٹر عوام کا خون چوسے گا اور پیسہ بنائے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30سال اس ملک پر حکومت کرنے والے ڈاکوؤں نے صرف کرپشن نہیں کی بلکہ اس ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کردی ہے اور جو سینیٹر کروڑوں روپے خرچ کر کے آئے وہ عوام کا خون چوسے گا اور پیسہ بنائے گا۔ غازی …

Read More »

ملک میں مزید ایک ہزار 245 افراد کورونا سے متاثر، 39 انتقال کر گئے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے اور اموات کا سلسلہ جاری ہے ساتھ ہی اس بیماری سے بچاؤ کی ویکسین بھی لگائی جارہی ہے۔ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائے گئے …

Read More »

زیرآب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کو دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان سے گزرنے والی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں 2 روز قبل آنے والی خرابی کو مکمل طور پر دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق بین الاقوامی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی …

Read More »

بیکڈ پوٹیٹو جیکٹس

یہ مزیدار بیکڈ پوٹیٹو جیکٹس مختلف سبزیوں ، ٹماٹر کے گودے اور موزریلا پنیر کے شاندار امتزاج سے بھرے ہوئے شاندار اور لذیذ ایپیٹائزر ہیں۔ ایک بار سالسا ڈریسنگ تیار ہوجائے تو انہیں بنانا انتہائی آسان ہے، انہیں مکمل کرنے اور اشتہا انگیز بنانے کے لیے صرف کچھ دیر اوون …

Read More »

صوبائی تاریخ کا بڑا گندم منتقلی آپریشن جاری،1 کروڑ 60 تھیلے کراچی سے پنجاب منتقل

 لاہور:  محکمہ خوراک پنجاب صوبائی تاریخ کے سب سے بڑے گندم منتقلی آپریشن کے دوران اب تک 50 کلو گندم سے بھرے 1 کروڑ 60 لاکھ تھیلے کراچی بندرگاہ سے پنجاب کے سرکاری گوداموں تک پہنچا چکا ہے۔آئندہ ماہ تک مزید 67 لاکھ تھیلوں کی ترسیل کے بعد آپریشن کامیابی سے …

Read More »

سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد، پرویز رشید نے ریٹرننگ افسر کا اقدام چیلنج کردیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی زینب عمر اور وکیل رانا مدثر …

Read More »