Home / 2021 / February (page 7)

Monthly Archives: February 2021

ہیٹی میں جیل ٹوٹنےکا واقعہ، 25 افراد ہلاک اور 400 قیدی فرار

کیریبیئن جزائرکے ملک ہیٹی میں جیل ٹوٹنےکے واقعے میں 25 افراد ہلاک اور 400 قیدی فرار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیل ٹوٹنےکا پرتشدد واقعہ دار الحکومت پورٹ او پرنس کی مرکزی جیل میں گزشتہ روز پیش آیا جس کے دوران 400 قیدی فرار ہوگئے۔ حکام کے مطابق …

Read More »

روسی سفارتکار شمالی کوریا سے کیسے فرار ہوئے؟ ویڈیو سامنے آگئی

شمالی کوریا میں کورونا کی وجہ سے عائد سخت پابندیوں سے تنگ ہوکر روسی سفارتکار کٹھن راستہ اختیار کرکے ملک سے فرار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں قائم روسی سفارت خانے کے 8 ملازمین اور ان کے اہلخانہ دشوار گزار راستوں کا …

Read More »

خاشقجی قتل رپورٹ جاری ہونے کے بعد امریکا نے 76 سعودیوں پر ویزہ پابندی لگادی

امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی قتل رپورٹ جاری کرنے کے بعد سعودی شہریوں پر پابندی لگادی۔ امریکا کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ 2 سال پرانی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن …

Read More »

شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دے دیا

برطانوی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا میری ذہنی صحت کو تباہ کر رہا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ایک ٹی وی شو کے دوران کہا کہ میں نے برطانیہ سے منتقل ہوتے …

Read More »

اقوام متحدہ فوجی بغاوت کیخلاف ہر ممکن ایکشن لے، سفیر میانمار

جنیوا: میانمار کے اقوام متحدہ میں سفیر کیو مو تون نے اپنے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے اپیل کی کہ فوج کے غیر قانونی اقدام کیخلاف کسی بھی طرح کے وسائل کا استعمال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں میانمار کے …

Read More »

خاشقجی کے قتل کے آپریشن کی منظوری سعودی ولی عہد نے دی، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: جو بائیڈن انتظامیہ سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کے شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کرے گی تاہم یہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر پابندیاں عائد نہیں کرے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے …

Read More »

نائیجیریا میں اغوا کاروں نے 27 طالبات سمیت 42 افراد کو رہا کردیا

ابوجہ:  نائیجیریا میں اغوا کاروں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد 27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں اغوا کاروں نے دس روز قبل بورڈنگ اسکول پر حملہ کرکے اسکول کے اسٹاف اور ان …

Read More »

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر امریکی شہری جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری کرنے کے الزامات عائد کرنے کے حوالے سے امریکی رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ نے جمعے کو بیان میں کہا کہ’ سعودی …

Read More »

تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق

لندن:  برطانیہ میں کی گئی ایک دلچسپ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ کسی بھی سوال کا فوری اور بلا جھجھک جواب دیتے ہیں، اکثر اوقات انہیں سچا سمجھا جاتا ہے اور ان کی بات بھی درست قرار دی جاتی ہے۔اس کے برعکس وہ لوگ جو کسی بھی سوال کا …

Read More »

ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی کرکے ان سے حاصل ہونے والے ریشم کو معمول سے دگنا مضبوط بنا لیا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’مٹیریلز اینڈ ڈیزائن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، ماہرین نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تجرباتی طور پر ’’سیلولوز …

Read More »