Home / 2021 / February (page 6)

Monthly Archives: February 2021

ایشوریا سے مشابہت رکھنے والی پاکستانی لڑکی کی تصاویر وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن سے مشابہت رکھنے والی پاکستانی بیوٹی بلاگر آمنہ عمران کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ ایشوریا رائے کا شمار بالی وڈ کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اداکارہ سنیہا کو بھی ان کی ہم شکل قرار دیا …

Read More »

سونم کی ساس کی خوبصورتی دیکھ کر مداح بھی حیران

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر اپنی ساس پریا اہوجا کی تصاویر  پوسٹ کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکبادی ہے۔ سونم کپور نے مئی 2018 میں بزنس مین آنند اہوجا سے شادی کی تھی اور ان کی اذدواجی زندگی خوشگوار گزر رہی ہے۔ سونم فلموں کے علاوہ سوشل میڈیا …

Read More »

روینہ ٹنڈن کی بیٹی نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ حاصل کرلی

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشہ نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ حاصل کی ہے جس پر انہوں نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے۔  انسٹاگرام پر روینہ نے اپنی بیٹی کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بلیک بیلٹ پہنی ہوئے ہیں اور روینہ ان کا …

Read More »

علیزے شاہ کو میک اپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینا چاہیے: آغا علی

پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی کا کہنا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول حنا الطاف اور آغا علی کے شو میں جلوہ گر ہوئے جس …

Read More »

‘دل ناامید تو نہیں’ کو پیمرا کے نوٹس پر عمیر رانا کا ردعمل

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چند روز قبل ڈراما سیریل ‘دل ناامید تو نہیں’ میں نشر کیا جانے والے مواد کو ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانے کی ہدایت کی تھی۔ پیمرا سے جاری مختصر اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ اتھارٹی نے نجی چینل ٹی وی کو ڈراما …

Read More »

علی گل پیر کا ‘ٹی اِز فنٹاسٹک’ کے ذریعے ‘4 درختوں’ کو خراج تحسین

27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا اور ان کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا جبکہ اس سے قبل 26 فروری کو بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کی کوشش کے نتیجے میں 4 درختوں …

Read More »

انگین التان کا کاشف ضمیر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان دوزیتان نے گزشتہ دنوں کاروباری شخصیت کاشف ضمیر سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخ کردیا تھا۔ معاہدے کی منسوخی سے متعلق پریس ریلیز میں ترک اداکار نے …

Read More »

لیڈی گاگا کے مغوی کتوں کی باحفاظت واپسی

معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا، جو اپنے گانوں اور پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں، انہوں نے اپنے اغوا ہونے والے دو کتوں کو واپس لانے والے کو کروڑوں روپے انعام میں دینے کا اعلان کیا تھا۔ اور اب لیڈی گاگا کے کتے باحفاظت …

Read More »

احمد علی بٹ کا کورونا کے باعث 2 ہفتے تک قرنطینہ میں رہنے کا انکشاف

اپنی منفرد کامیڈی کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار احمد علی بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے اور یہ ایک ہولناک تجربہ تھا۔ احمد علی بٹ نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتاتے ہوئے لکھا کہ’میں کورونا …

Read More »

امریکا میں 19 کھرب ڈالر کا کورونا امدادی پیکیج منظور

 واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کے 19 کھرب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج کو امریکی ایوان نمائندگان نے منظور کرلیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایوان نمائندگان کے 219 ارکان نے صدر جوبائیڈن کے کورونا امدادی پیکیج کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 212 ارکان نے مخالفت کی۔ اس طرح …

Read More »