Home / 2021 / February (page 61)

Monthly Archives: February 2021

نئی گاڑیاں 3 ماہ کے اندر فروخت پر 2 لاکھ ٹیکس

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے نئی گاڑیوں کی ڈیلیوری کے بعد 3 ماہ کے اندرفروخت پر 2 لاکھ روپے تک انکم ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کا مقصد گاڑیوں کے ’’اون منی‘‘ کلچر کی حوصلہ شکنی کرنا ہے جب کہ نئے قانون کے تحت 1000 سی سی تک گاڑیوں پر 50 …

Read More »

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، بابراعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

 لاہور:  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لڑکوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے محمد رضوان کی عمدہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمد …

Read More »

ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کےلیے شان مسعود کی جگہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست رہے مگر پلے آف میچز میں توقعات کے مطابق کارکردگی پیش نہیں کر پائے اور ایونٹ سے …

Read More »

کراچی: دلہا دولہن کی گاڑی پر فائرنگ، 9 سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی میں دلہا دولہن کی کار پر مسلح شخص کے حملے میں گاڑی میں موجود ایک 9 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ جیکسن پولیس کے مطابق فائرنگ مبینہ طور پر دولہن کے کزن نے ان سے شادی نہ کرنے پر ‘انتقام’ لینے کے لیے کی۔ انہوں نے …

Read More »

‘امریکا، چین تنازع چھوٹے ممالک کو پراکسی کی حیثیت سے متاثر کرسکتا ہے’

شکاگو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر جان میئرشیمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے چھوٹے ممالک پر نتائج سامنے آئیں گے جو دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے لیے پراکسیز بن سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات افکار-تازہ تھنک فیسٹ کے …

Read More »

مشرق وسطی میں کشیدگی کا خدشہ، تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر

مشرق وسطی میں کشیدگی کے خدشے کے باعث تیل کی قیمتیں تقریبا 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئیں جبکہ امریکی ردعمل اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے ایندھن کی طلب میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ 1.09 ڈالر …

Read More »

چونیاں کے سرکاری ہسپتال کے ٹوائلٹ میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

قصور: چونیاں تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کے ٹوائلٹ میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے رشتے داروں نے گائناکولوجسٹ پر غفلت کا الزام عائد کیا ہے۔ خاتون کے رشتے دار قربان علی کے مطاق کندو کھارا گاؤں کے رہائشی اکرم کی 23 سالہ حاملہ اہلیہ پروین کو واقعے سے 2 …

Read More »

لاپتا افراد سے متعلق قانون سازی ناگزیر ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ‘لاپتا افراد’ کے معاملے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘اس حوالے سے قانون سازی ناگزیر ہے’۔ وزارت انسانی حقوق کی ایک تقریب کے دوران ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے واضح طور …

Read More »

عدالت کا ایک مرتبہ پھر ’لاپتا‘ افراد کے معاملے پر ٹاسک فورس کو ہر ماہ ملنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکام کو لاپتا افراد کے ٹھکانے سے متعلق معلومات اکھٹا کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ جب جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو ججز کے بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے درخواستوں کا ایک سیٹ اٹھایا تو …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، عام تاثر ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوتی ہے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان …

Read More »