Home / جاگو کھیل / آپ نے گھبرانا نہیں ہے، بابراعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، بابراعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

 لاہور: 

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لڑکوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے محمد رضوان کی عمدہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان  نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ثابت کیا ہے کہ اچھی فارم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جاتا۔

بابراعظم نے کہا کہ انجری سے واپس آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، پی ایس ایل میں اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کروں گا جب کہ جنوبی افریقا کے خلاف لڑکوں کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا کہا تھا اور صرف ایک بات کی تھی کہ گھبرانا نہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *