Home / 2021 / February (page 63)

Monthly Archives: February 2021

اثاثے چھپانے کا الزام، ایف بی آر نے آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اثاثے چھپانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معرورف گلوکارہ آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایف بی آر سے اپنی بینک ٹرانزیکشن چھپائیں جس پر ایف …

Read More »

بیٹی کو تعلیم دلوائیں، کپڑے میں بیچ لوں گا: ڈیزائنر علی ذیشان

حال ہی میں ڈیزائنر علی ذیشان کی جانب سے نمائش نہ لگاؤ، جہیز خوری بند کرو‘ کے عنوان سے ایک فیشن شوٹ کو جہیز کی لعنت کے خلاف عوام میں شعور جگانے کا ذریعہ بنایا گیا تھا لیکن توقع کے برعکس ڈیزائنر مہنگے ملبوسات کی فروخت کے سبب سوشل میڈیا …

Read More »

وائرل ویڈیو ’ہماری پاوری ہو رہی‘ کے دیس پردیس میں چرچے

گزشتہ ہفتے 6 فروری کو سوشل میڈیا پر نوجوان پاکستانی لڑکیوں کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک ولاگر لڑکی انگریزی انداز میں اردو بولتی دکھائی دی تھیں۔ مذکورہ ویڈیو سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی اور محض ایک ہفتے میں اس ویڈیو پر نہ صرف پاکستان بلکہ …

Read More »

‘چڑیلز’ نے سال کے بہترین او ٹی ٹی شو کا ایوارڈ حاصل کرلیا

بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو پر ریلیز ہونے والی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز نے ‘او ٹی ٹی پلیٹ فارم شو آف دی ایئر’ کا برٹش ایشین میڈیا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ او ٹی ٹی (اوور-دی – ٹاپ) پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین کو انٹرنیٹ پر پیسوں …

Read More »

آئمہ بیگ نے فلموں میں اداکاری سے انکار کی وجہ بتادی

پاکستان کی کم عمر گلوکارہ آئمہ بیگ اپنی مسحور کن آواز کی وجہ سے کافی مقبول ہیں لیکن انہوں نے ماضی میں کچھ فلموں میں اداکاری سے انکار بھی کیا تھا اور انہوں نے اب اس کی وجہ بتادی یے۔ گلوکارہ کا کہنا ہے کہ وہ پہلے گلوکاری کے شوق …

Read More »

‘ہماری پاوری ہورہی’: مجھے معلوم ہے ‘پاوری’ نہیں پارٹی ہوتا ہے، دنانیر

گزشتہ ہفتے 6 فروری کو یوٹیوبر و ولاگر لڑکی کی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ انگریزی انداز میں اردو بولتی دکھائی دی تھیں۔ محض ایک ہفتے میں اس ویڈیو پر نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی مزاحیہ …

Read More »

ایران کا 300کلومیٹر تک مار کرنے والے اسمارٹ میزائل کا تجربہ

ایران نے 300کلومیٹر تک مار کرنے والے درمیانی حد کے اسمارٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل تجربےکا اعلان ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیو مرث حیدری نےکیا۔ ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیو مرث حیدری کا کہنا تھاکہ اسمارٹ میزائل ایران کے دفاع …

Read More »

کورونا کے خاتمےکے بعد نیوزی لینڈ میں پھر 3کیس سامنے آگئے

کورونا کے مکمل خاتمےکے بعد نیوزی لینڈ میں پھر 3کیس سامنے آگئے جس کے بعد متاثرہ شہر آکلینڈ میں 3 روزہ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں گذشتہ روز کورونا کے تین کیس رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد  …

Read More »

شام میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانے سے 13 ترکی مغویوں کی لاشیں برآمد

 انقرہ:  شام میں ترک فوج کے کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے اختتام پر باغیوں کے زیر استعمال ایک غار سے 13 ترکی شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں ترکی کے زیر انتظام علاقے دوحک میں ترک فوج نے کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کیا، تین …

Read More »

بھارت میں اجمیر شریف جانے والے زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 14 جاں بحق

اجمیر:  بھارت میں اجمیر شریف جانے والے زائرین کی مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں زائرین کو اجمیر شریف لے جانے والی منی بس ہائی وے پر …

Read More »