Home / جاگو دنیا / ایران کا 300کلومیٹر تک مار کرنے والے اسمارٹ میزائل کا تجربہ

ایران کا 300کلومیٹر تک مار کرنے والے اسمارٹ میزائل کا تجربہ

ایران نے 300کلومیٹر تک مار کرنے والے درمیانی حد کے اسمارٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل تجربےکا اعلان ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیو مرث حیدری نےکیا۔

ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیو مرث حیدری کا کہنا تھاکہ اسمارٹ میزائل ایران کے دفاع کےلیے تیار کیا گیا ہے۔

ایرانی کمانڈر کے مطابق ایران اپنے ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانےکی کوشش کر رہا ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *