Home / 2021 / February (page 64)

Monthly Archives: February 2021

ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے دوسری مرتبہ بری

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دارالحکومت میں ہونے والےپُر تشدد احتجاج میں کردار ادا کرنے پر ان کے خلاف ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بری کردیا، یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک سال کے عرصے میں مواخذے کی دوسری کارروائی تھی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی …

Read More »

مشرقی جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ، 100 سے زائد زخمی

جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ رات گئے آنے والے اس زلزلے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور اس کے نتیجے میں سونامی بھی نہیں آیا جبکہ فکوشیما …

Read More »

بیجنگ کا 2021 میں 26 تفریحی پارکس تعمیر کرنے کا فیصلہ

چین نے شہری علاقوں میں ماحولیاتی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے 26 تفریحی پارکوں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔ چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ حکام نے فیصلہ کیا کہ شہر میں آٓلودگی کا تناسب کرنے کے لیے 2021 میں پارک تعمیر کیے جائیں گے۔ بیجنگ گارڈننگ …

Read More »

برطانیہ سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ 7 اپریل کو ملے گی

 اسلام آباد:  عالمی ادارہ صحت کے ادارے کوویکس کے تحت برطانیہ پاکستان کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا جس کی پہلی کھیپ 7 اپریل کو ملنے کی توقع ہے۔  ایکسپریس نیوز کے نمائندہ خصوصی کے مظابق پاکستان میں برطانوی …

Read More »

چین کی امریکا سے ‘حقیقی معنوں’ میں ڈبلیو ایچ او کی حمایت کرنے کی اپیل

چین نے امریکا کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے جس میں واشنگٹن نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) میں واپسی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ چائنا ڈیلی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں چینی سفارتکار نے امید ظاہر کی کہ امریکا ڈبلیو ایچ او میں واپسی …

Read More »

افغانستان: گیس ٹینکر پھٹنے سے 500 گاڑیاں تباہ، 60 افراد زخمی

ہرات: افغانستان میں ایرانی سرحد کے نزدیک ایک کسٹم کی چوکی پر ایندھن سے بھری کئی گاڑیاں پھٹنے سے کم از کم 60 افراد زخمی ہوگئے، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے کے ساتھ کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرحدی قصبے اسلام …

Read More »

فیس بک ایک اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے کیلئے تیار

فیس بک کی جانب سے اب تک متعدد ہارڈویئر ڈیوائسز متعارف کرائی جاچکی ہیں۔ جیسے اوکیولس ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹس یا فیس بک پورٹل وغیرہ، مگر اب وہ ایک اسمارٹ واچ متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمپنی کی جانب …

Read More »

جسمانی حرارت سے بجلی بنانے والی انگوٹھی

کولاراڈو:  ہم جانتے ہیں کہ درجہ حرارت میں اتارچڑھاؤ کے اصول پر تھرموالیکٹرک جنریٹر کام کرتے ہیں۔ اب جامعہ کولاراڈو کے ماہرین نے تھرموالیکٹرک انگوٹھی بنائی ہے جو نہ صرف حرارت سے بجلی بناتی ہے بلکہ کسی نقصان کی صورت میں اپنی مرمت آپ بھی کرسکتی ہے۔اسی اصول پر ہم دنیا کا …

Read More »

بچوں میں بھی کورونا وائرس ہلاکت خیز ہوسکتا ہے، تحقیق

عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس صرف بالغوں پر ہی حملہ آور ہوکر انہیں بیمار کردیتا ہے اور بڑے پیمانے پر یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ اس مہلک وائرس سے بچے شدید متاثر نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں اسپتال میں داخل ہونے کی ضرورت ہوتی …

Read More »

کورونا وائرس کے محض 13 فیصد مریضوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس کی ایک خطرناک خصوصیت لوگوں کو ایسے متاثر کرنا ہے کہ انہیں بیماری کا علم نہیں ہوتا اور اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کردیتے ہیں۔ سائنسدانوں کی جانب سے مسلسل یہ جاننے پر کام کیا جارہا ہے کہ آبادی میں ایسے کتنے کیسز ہوسکتے ہیں …

Read More »