Home / 2021 / February (page 66)

Monthly Archives: February 2021

مذہبی رہنماؤں نے وقف املاک ایکٹ مسترد کردیا

راولپنڈی: مذہبی اسکالرز اور مدارس کے 5 تعلیمی بورڈز کے نمائندگان، وفاق المدارس نے ’وقف املاک ایکٹ 2020‘ کو مسترد کرتے ہوئے حکومت پر اسے منسوخ کرنے پر زور دیا ہے جبکہ اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے راولپنڈی سے احتجاج شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر تنازع

اسلام آباد: ایک طرف جہاں ہفتے کو 78 امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے وہیں الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے شیڈول میں کی گئی جزوی تبدیلی نے تنازع کھڑا کردیا۔ ای سی پی نے بتایا کہ جنرل نشستوں کے لیے 43، خواتین …

Read More »

تحقیقاتی کمیٹی کی توجہ ووٹوں کی خرید و فروخت سے مستفید ہونے والوں پر مرکوز

اسلام آباد: گزشتہ سینیٹ انتخابات کے دوران مبینہ طور پر اپنے ووٹ فروخت کرنے کے عوض پیسے لینے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی لیک ویڈیو کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم عمران خان کی تشکیل دی گئی 3 رکنی وزارتی کمیٹی نے خریدے گئے ووٹ سے مستفید ہونے والوں کا …

Read More »

کورونا وبا: ملک میں مزید 31 افراد انتقال کرگئے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اب تک لاکھوں لوگ اس سے متاثر اور ہزاروں انتقال کر چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید …

Read More »

کراچی کیلئے وفاق آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔ فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے حوالے سے کرنے کے لیے کراچی میں گورنر …

Read More »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں نئی گاڑیوں کی درآمدات میں 196 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مکمل بلٹ اپ (سی بی یو) کاروں کی درآمدات میں 196 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 9 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جس ساتھ ہی آٹو سیکٹر میں شکوک و شبہات بڑھ گئے ہیں کہ آیا مارکیٹ کے حالیہ امیدواروں …

Read More »

گیارہ کھرب 36 ارب روپے کے ریونیو کلیکشن میں 20 اشیا کا کردار 33 فیصد رہا، ایف بی آر

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 20 مصنوعات نے ریونیو میں 3 کھرب 65 ارب روپے شامل کیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق درآمدی مرحلے میں سب سے زیادہ آمدنی 20 اشیا میں مرتکز …

Read More »

امریکی ڈالر کی گرتی قدر، روپیہ 3ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: کرنسی ڈیلرز اور ماہرین نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گرتی ہوئی قدر اور زیادہ آمدن نے روپے کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ البتہ مارکیٹ کے ماہرین نے کہا …

Read More »

توا چکن

مرغی کے بغیر ہڈی کے ملائم گوشت اور مسالوں کے تیکھے مزے سے بنا ایک منفرد اور بے مثال پکوان جسے دیکھتے ہی منہ میں پانی آجائے۔ اسے روایتی توے پر پکانے کی وجہ سے توا چکن کا نام دیا جاتا ہے تاہم اسے کڑاھی یا فرائنگ پَین میں بھی …

Read More »