Home / 2021 / February (page 122)

Monthly Archives: February 2021

کورونا کے دوران فنکاروں کی کنپٹی پر پستول رکھ کر کام کروایا جارہا ہے، نعمان اعجاز

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے مقامی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران آرٹسٹس کی کنپٹی پر پستول رکھ کر کام کروایا جارہا ہے۔ ہدایت کار رافع راشدی کو دیے گئے انٹرویو میں …

Read More »

جب فلمی سین کی خاطر شاہ رخ خان نے زندگی داؤ پر لگادی

اس میں کوئی شک نہیں کہ فلموں کی کامیابی کے لیے ہیرو اور ہیروئنز سمیت دیگر کاسٹ خطرناک مناظر بھی شوٹ کرواتے ہیں۔ تاہم ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ کوئی اداکار فلم کے محض ایک سین کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈالے، لیکن بولی وڈ بادشاہ شاہ …

Read More »

عدالت نے علی ظفر کے خلاف عفت عمر کی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ عفت عمر کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف دائر کردہ توہین عدالت کی درخواست کو نمٹاتے ہوئے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ وہ مذکورہ معاملے میں گلوکار کے خلاف پولیس میں مقدمہ دائر کروا سکتی ہیں۔ عفت عمر کی علی ظفر کے …

Read More »

بھارت: بجٹ کے موقع پر کسانوں کو احتجاج سے روکنے کیلئے دہلی کی سڑکیں بند

جہاں بھارتی وزیر خزانہ پارلیمنٹ میں حکومت کا سالانہ بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں وہیں بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے نئی دہلی تک جانے کے راستوں پر گہرے گڑھے کھوددیے ہیں اور اہم شاہراہوں پر خار دار تاریں لگادی ہیں تاکہ مظاہرین کو دارالحکومت میں …

Read More »

الطاف حسین کی طبیعت ناساز، تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین گزشتہ کئی روز سے علیل ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں سیاسی سرگرمیاں معطل کرکے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ان کی طبعیت کے حوالے سے یہ اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں تاہم …

Read More »

کسانوں کے احتجاج کی رپورٹنگ پر بھارتی صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات

متعدد بھارتی صحافیوں کو کسانوں کے گزشتہ ہفتے کیے گئے احتجاج کے بارے میں رپورٹ اور آن لائن پوسٹس کرنے پر بغاوت کے الزامات کا سامنا ہے جبکہ میڈیا تنظیموں کی جانب سے اس قانونی کارروائی پر تنقید کی جارہی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کم …

Read More »

میانمار: آنگ سان سوچی کا عوام پر فوجی بغاوت قبول نہ کرنے کیلئے زور

میانمار کی سیاسی جماعت میانمار نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے مصدقہ فیس بک اکاؤنٹ پر زیر حراست رہنما آنگ سان سوچی کی جانب سے شائع ہونے والے بیان میں عوام پر زور دیا گیا ہے کہ انہیں فوجی بغاوت کو قبول نہیں کرنا چاہیے اور احتجاج کرنا …

Read More »

میانمار میں فوج اقتدار پر قابض، آنگ سان سوچی زیرحراست

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے انہیں اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

صومالی دارالحکومت میں الشباب کے دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل پر الشباب کے حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کی شام دارالحکومت موغا دیشو میں ایک خودکش دھماکا ہوا جس کے بعد ہوٹل افریق میں الشباب کے شدت پسندوں اور سیکیورٹی …

Read More »

یوٹیوب کی نئی’کلپس‘سروس سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ممکن

کیلیفورنیا:  اگرچہ یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے متاثرہوکرمختصر ویڈیو بنانے کی ایک سہولت ’شارٹس‘ گزشتہ برس پیش کردی تھی لیکن اب اس نے ’کلپس‘ کے نام سے ایک اور فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کی بدولت لائیو اسٹریمنگ یا طویل ویڈیو میں سے 5 تا 60 سیکنڈ کی ویڈیو …

Read More »