Home / 2021 / February (page 99)

Monthly Archives: February 2021

اداکاروں کے اداکار کرسٹوفر پلمر چل بسے

اداکاروں کے اداکار کا اعزاز رکھنے والے ہولی وڈ کے معروف اداکار کینیڈین نژاد 91 سالہ کرسٹوفر پلمر 91 برس کی عمر میں متعدد صحت کے مسائل کے باعث چل بسے۔ ’بگنرز، للی ان لو، آئی وٹنیس، ریڈ بلڈڈ امریکن گرل، منی، وولف، 12 مانکیز، دی انسائڈر، سریانا، انسائڈ مین، …

Read More »

براک اوباما کی پروڈکشن کمپنی محسن حامد کے ناول پر فلم بنائے گی

سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی بنائی گئی پروڈکشن کمپنی ’ہائر گراؤنڈ پروڈکشنز‘ پاکستانی نژاد برطانوی ناول نگار محسن حامد کے معروف ناول پر فلم بنائے گی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق براک اور مشعل اوباما کی پروڈکشن کمپنی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے …

Read More »

اسلام قبول کرنے والے جرمن یوٹیوبر اداکارہ زویا ناصر سے شادی کرنے والے ہیں؟

یورپی ملک جرمنی کے یوٹیوبر و سیاح کرسٹین بیٹزمین المعروف کرس بیٹزمین کی جانب سے اسلام قبول کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہیں کہ وہ پاکستانی اداکارہ زویا ناصر سے شادی کرنے والے ہیں۔ کرس بیٹزمین نے 5 فروری کو اپنی یوٹیوب ویڈیو اور انسٹاگرام پوسٹ …

Read More »

اذان سمیع 63 موسیقاروں کے ساتھ پہلا میوزک ایلبم ریلیز کرنے کو تیار

گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے موسیقار، لکھاری و اداکار اذان سمیع خان یوں تو چند فلموں کے لیے موسیقی ترتیب دینے سمیت گلوکاری بھی کر چکےہیں۔ تاہم اب جلد ہی وہ پہلا میوزک سولو ایلبم ریلیز کرنے والے ہیں، جس میں دنیا کے 5 ممالک کے …

Read More »

ماورا حسین کو بھارتی فلم ’صنم تیری قسم‘ میں کیوں کاسٹ کیا گیا تھا؟

بولی وڈ کی 5 سال قبل 5 فروری 2016 کو ریلیز ہونے والی رومانٹک ٹریجڈی فلم ’صنم تیری قسم‘ کے ہدایت کاروں نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہندو تیلگو لڑکی کے کردار کے لیے مسلمان لڑکی کیوں کاسٹ کی؟ ’صنم تیری قسم‘ میں ہندو تیلگو لڑکی …

Read More »

کورونا: امریکا میں ساڑھے تین ہزار اموات، برطانیہ میں بھی ہلاکتوں میں اضافہ

دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں وائرس سے ساڑھے تین ہزار اموات سامنے آئی ہیں۔ امریکا میں کورونا کے مزید ایک لاکھ نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ  برطانیہ میں کورونا سے اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور 24 …

Read More »

جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر رضامندی …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف اساتذہ اور طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف اساتذہ اور طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت آگئی ہے اور اب اساتذہ سمیت طلبہ بھی فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

دیریلش ارطغرل سے متاثر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ڈرامہ دیریلش ارطغرل سے متاثر ہوکر ایک امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکہ کی رہائشی 60 سالہ خاتون، ترکی کے مشہور ڈرامہ دیریلش ارطغرل  سے متاثر ہونے کے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے امریکی خاتون کا کہنا …

Read More »

کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے مطابق پہلا دھماکا باغ قاضی کے علاقے میں ایک دکان میں ہوا جس کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس موبائل وہاں پہنچی اور کچھ لوگ بھی جمع تھے کہ ایک اور …

Read More »