Home / 2021 / February (page 101)

Monthly Archives: February 2021

’’لیجنڈ‘‘ عابد علی کا بیٹ رنز اگلنا بھول گیا

 لاہور:   ڈیبیو سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے والے عابد علی کا بیٹ رنز اگلنا ہی بھول گیا جب کہ ’’لیجنڈ‘‘ کی عرفیت رکھنے والے بیٹسمین گذشتہ 13اننگز میں صرف ایک ففٹی بناپائے۔عابد علی نے 2019کے اوائل میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کرتے ہوئے سنچری بنائی،پھر اسی سال دسمبر میں کیریئر کا …

Read More »

ابوظبی ٹی 10 کرکٹ لیگ قلندرز ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

ابوظبی:  ابوظبی ٹی 10 لیگ کرکٹ کے ایلیمنیٹر میں ٹیم ابوظبی نے قلندرز کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ٹی 10 لیگ کرکٹ کے ایلیمنیٹر میں ٹیم ابوظبی نے قلندرز کو 6 وکٹ سے مات دے دی، ناکام سائیڈ نے 7 وکٹ پر 83 رنز بنائے، شاہد آفریدی 16 بالز پر 24 …

Read More »

ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے

 لاہور:  آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے۔بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے 71.07کی ایوریج سے 924رنز جوڑے ہیں، مارنس لبوشین 72.82کی اوسط سے 1675رنز بناکر پہلی پوزیشن پر ہیں۔ روہت شرما 68.50، اسٹیون اسمتھ63.85، رویندرا جڈیجا 58.62، کین ولیمسن …

Read More »

کوشش ہے اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ بناوں، شرجیل خان

ابوظہبی:  شرجیل خان کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ اچھا پرفارم کروں اور اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر پاکستان ٹیم میں جگہ بناوں۔اوپنر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ آسان فارمیٹ نہیں، مختصر اور تیز فارمیٹ ہونے کی وجہ سے سوچنے کا وقت کم ملتا ہے …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں پاکستانی کی آدھی ٹیم 76 رنز پر پویلین لوٹ گئی

 راولپنڈی:  دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی جب کہ دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم 76 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں مہمان ٹیم …

Read More »

ریلوے کو 6 ماہ میں 21 ارب55 کروڑ روپے کا نقصان

 لاہور:   ریلوے کو موجودہ مالی سال (2020-21ء) کی پہلی ششماہی میں 21 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کے موجودہ مالی سال (2020-21ء) کی پہلی ششماہی میں اخراجات 41 ارب 81 کروڑ 75 لاکھ روپے ریکارڈ کئے گے جبکہ آمدن …

Read More »

ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی

کراچی:  گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر، یورو کرنسی ، برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قدروں کو تنزلی کاسامنا رہا۔ترسیلات زر میں اضافے کے رحجان سے اہم غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا باعث بنا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30 پیسے گھٹ کر …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ 4 روز میں حصص کی مالیت میں 81 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

 کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 81 ارب 62 کروڑ 25 لاکھ 83 ہزار روپے بڑھ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مثبت معاشی اشاریوں، واجبات کی نقد اور بانڈز کی صورت میں ادائیگیوں کے لیے حکومت اور آئی پی …

Read More »

این آر او دے دوں تو اپوزیشن کہے گی عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن سے متعلق کہا ہے کہ اگر انہیں آج این آر او دے دوں تو یہ کہیں گے کہ عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں جس نے کشمیر کی بات کی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے کوٹلی آزادکشمیر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

کشمالہ طارق کے ڈرائیور کے ٹھکانے کے حوالے سے نئی الجھن سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی محتسب کشمالہ طارق کے ڈرائیور کے اصل ٹھکانے کے بارے میں الجھن ختم نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور پولیس کی تحویل میں تھا جبکہ پولیس نے اس سے انکار کیا کہ اسے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ …

Read More »