Home / 2021 / February (page 102)

Monthly Archives: February 2021

شہباز شریف اب لندن سے بھی منی لانڈرنگ کی مہر لگوائیں گے، شہزاد اکبر

معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کے خلاف شہباز کی جانب سے دائر ہتک عزت کا مقدمہ ابھی شروع ہوا ہے تو یہ جیت کیسے گئے اور اب یہ منی لانڈرنگ کی لندن سے مہر لگوا کر آئیں گے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

حکومت نے اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت آرڈیننس جاری کرکے سینیٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ کروانا چاہتی ہے اور خفیہ بیلٹنگ کے حق کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

Read More »

اپوزیشن حکومت کو دیوار سے نہیں لگائے، ہم بھی دیوار سے نہیں لگائیں گے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کو دیوار سے نہ لگائے، حکومت اپوزیشن کو دیوار سے نہیں لگائے گی، تاہم یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ہمیں بلیک میل کریں کہ ہمارے مقدمات پر ریلیف دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 1198 افراد صحتیاب، فعال کیسز 32 ہزار 514 رہ گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس میں کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

پنجاب: انٹر پول کی اطلاع پر چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 2 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اٹلی سے انٹرپول کی اطلاع پر بین الاقوامی چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق رابطے کے شبہ میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار محمد اقبال نے بتایا کہ ‘گرفتاریاں سیالکوٹ کے نواح میں صبح سویرے چھاپے کے بعد عمل …

Read More »

شملہ نوشاک

شملہ نوشاک گجراتی کھانوں میں شامل ایک مزے دار اور منفرد سبزی سے بنا پکوان ہے جس میں شامل تیکھے مسالوں، کاجو، شملہ مرچ اور پنیر کا مزہ اسے منفرد اور خاص بناتا ہے۔ سبزی خور افراد کے لئے یہ ایک خاص اور مزے دار پکوان ہے۔ اس پکوان کا …

Read More »

جنوری میں تجارتی خسارہ 21 فیصد تک بڑھ گیا

اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ بنیادی طور پر ڈیوٹی فری درآمدات میں اضافے کی وجہ سے جنوری میں 20.84 فیصد بڑھ کر 2 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 2 ارب 14 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھا۔ سرکاری اعداد و شمار …

Read More »

اپریل کے لیے ایل این جی کی سب سے کم بولی موصول

اسلام آباد: مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بین الاقوامی منڈی جہاں زوال پذیر ہے وہیں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کو اپریل میں سپلائی کے لیے دو کارگو کے لیے سستی بولی موصول ہوئی ہے۔ پی ایل ایل نے کہا کہ ویٹول بحرین نے بالترتیب …

Read More »

عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کی پروڈکشن روک دی گئی

وارنر بردارز کی فلم ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کی پروڈکشن ٹیم کے ایک رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد فلم پروڈکشن روک دی گئی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوا تھا۔ دی ہولی وڈ رپورٹر کے مطابق لندن کے باہر لیوز …

Read More »