Home / 2021 / February (page 116)

Monthly Archives: February 2021

گلگت: ماں نے بیٹے کے ساتھ مل کر 70 سالہ شوہر کو ‘قتل کرکے لاش دفنادی’

گلگت کے نواحی گاؤں جگلوٹ سئی میں ماں نے بیٹے کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر تشدد کرنے کی وجہ سے 70 سالہ شوہر کو قتل کردیا، دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٖٹ پولیس (ایس ایس پی) گلگت، راجا مرزا حسن کے مطابق 70 سالہ …

Read More »

‘یورپی یونین کی سفیر نے نیب کارروائیوں کے باعث اموات کا معاملہ اٹھانے کا عندیہ دیا ہے’

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینار نے پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارروائیوں کے باعث لوگوں کی خودکشیوں اور حراستی اموات کے معاملات حکومتی اور یورپی یونین کی سطح پر اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ سلیم …

Read More »

وزارت خزانہ آئی پی پیز کو 2 اقساط میں واجبات ادا کرنے پر رضامند

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے 4 کھرب روپے کے واجبات 6 ماہ کے عرصے میں 40 اور 60 فیصد کی دو اقساط میں ادا کرنے پر رضامند ہونے کے بعد حکومت اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے درمیان ہونے والا معاہدہ عملدرآمد کے مرحلے میں داخل …

Read More »

شنواری کڑاھی

شنواری کڑاھی افغانستان اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی منفرد اور مخصوص ڈش ہے جو ہر خاص و عام میں یکساں مقبول ہے۔ شنواری قبائل کے نام کی نسبت سے مشہور یہ پکوان پشتون افراد میں نہایت مقبول ہے۔ دھات کی کڑاھی میں گوشت، مسالوں اور ٹماٹر کے امتزاج …

Read More »

گوادر شپ یارڈ کی تعمیر کیلئے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں، بلوچستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں بروکار لارہی ہیں کیوں کہ اس سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے گوادر میں …

Read More »

ماہرہ خان کی ویب سیریز میں علی ظفر کے بھائی کی انٹری

 کراچی:  معروف اداکارہ ماہرہ خان کی فلم میں گلوکار و اداکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی  پہلی انٹری کر رہے ہیں۔ماہرہ خان نے گزشتہ روز اداکار کے بعد اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم کا پوسٹر بھی جاری کیا تھا اور یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ اُن کی اپنی پروڈکشن …

Read More »

انوشکا کی ہمشکل کا اداکارہ کی بیٹی کی تصویر پر رد عمل

انوشکا شرما کی ہمشکل نے اداکارہ کی بیٹی کی پہلی تصویر پر رد عمل دیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈالی تو اسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا اور دونوں اسٹارز …

Read More »

ہدایتکار سے جھگڑے پر سلمان خان نے فلم ’’انشاء اللہ‘‘ کو خیرباد کہہ دیا

 ممبئی:  بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے ہدایت کار سے جھگڑے کے بعد فلم ’’ انشاء اللہ ‘‘ کو خیر باد کہہ دیا۔سلمان خان اور عالیہ بھٹ فلم انشاء اللہ میں ایک ساتھ نظر آنے والے تھے جس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا تھا تاہم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور سلو میاں کے …

Read More »

ہریتھک روشن اسپتال کے چوکیدار پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل

 ممبئی:  اسپتال میں داخل ہونے سے روکے جانے پر بھارتی اداکار ہریتھک روشن چوکیدار پر بھڑک اٹھے جب کہ واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔بھارتی اداکار ہریتھک روشن کو ہمیشہ سب کے ساتھ ہنستے ہوئے اور انتہائی دھیمے لہجے میں بات کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے چاہے وہ کسی پارٹی فنکشن میں …

Read More »