Home / 2021 / February (page 93)

Monthly Archives: February 2021

بابراعظم کے خلاف مقدمے کے اندراج کے حکم امتناع میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف ایک خاتون کی جانب سے دائر مقدمے پر عائد کیے گئے حکم امتناع میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر مقدمہ کرنے کے …

Read More »

‘صرف سپریم کورٹ ہی پی ٹی آئی کو بلدیاتی انتخابات کیلئے مجبور کرسکتی ہے’

گجرات: اپوزیشن جماعتوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت صرف سپریم کورٹ کے دباؤ میں بلدیاتی انتخابات کر سکتی ہے کیونکہ ‘معیشت کی خراب صورت حال اور خراب حکمرانی’ کی وجہ سے حکومت کے لیے اس طرح کا خطرہ لینا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان …

Read More »

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے انسپکٹر جنرل عمر شاہد حامد نے بتایا کہ سی …

Read More »

کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، ادارے کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ترجمان پاک فوج

f پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کسی قسم کے بیک ڈور رابطوں کی ایک مرتبہ پھر تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جو لوگ بیک ڈور رابطوں …

Read More »

کراچی: اداکار ٹیپو شریف ‘آوارہ کتوں’ کے مارے جانے پر افسردہ اور برہم

اداکار و گلوکار یورگک ٹیپو شریف کی جانب سے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے آوارہ کتوں کو مارے جانے پر انتظامیہ کے اہلکاروں کو گالیاں دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اداکار نے گزشتہ شب فیس بک پر مختصر لائیو …

Read More »

سپریم کورٹ: سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس پر حکومت کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے آرڈیننس کا نوٹس لیا اور کہا کہ حکومت کو آرڈیننس جاری کرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں …

Read More »

سخت موسم کے باعث لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کا فضائی آپریشن پھر معطل

موسمِ سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں کو تلاش کرنے کے لیے فضائی نگرانی کے ذریعے کیا جانے والا سرچ آپریشن مسلسل تیسرے روز پیر کو بھی جاری رہا جسے بالآخر شدید خراب موسم کے باعث …

Read More »

قوانین بنانے میں تاخیر، کراچی میں کتا مار مہم جاری

کراچی: جہاں صوبہ سندھ میں گزشتہ چند سالوں سے کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں صوبائی حکومت یکساں مقامی حکومت کے قوانین بنانے میں جلدی نہیں کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی ‘بے حسی’ میونسپلٹیز کے بڑے پیمانے پر کتوں …

Read More »

مخالفت کے باوجود خیبرپختونخوا کا ٹرانسمیشن کمپنی کے لیے لائسنس پر زور

اسلام آباد: خیبرپختونخوا حکومت وفاقی اداروں کے اعتراضات کا مقابلہ کرتے ہوئے ٹرانسمیشن اور گرڈ سسٹم کے لائسنس پر زور دے رہی ہے تاکہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے تقریباً 7 ہزار 300 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور …

Read More »

قیام پاکستان کیلئے علما ومشائخ نے قائد اعظم کے ساتھ مل کر بھرپور کردار ادا کیا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے لیے تقریباً تمام دینی حلقوں نے قائد اعظم کا ساتھ دیا اور آج علما کا بہت بڑا کردار ادا کرنا جس مقصد کے لیے پاکستان تشکیل پایا تھا۔ اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کے دوران …

Read More »