اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول نے شادی کے تقریبا ایک سال بعد پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ دونوں کب پہلی بار ملے اور دونوں میں کب رومانوی تعلقات پروان چڑھے۔ صدف کنول اور شہروز سبزواری نجی ٹی وی ’آج انٹرٹینمنٹ‘ کے شو ’دی کپل شو‘ میں شریک …
Read More »