Home / 2021 / February / 09

Daily Archives: February 9, 2021

ایک سے زائد بار بھوتوں کا تجربہ کرچکی ہوں: نوین وقار

کرہ ارض پر بھوتوں کی حقیقت سے متعلق متعدد اداکار اپنی رائے کا اظہار کرچکے ہیں لیکن اداکارہ نوین وقار کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک سے زائد مرتبہ بھوتوں کا تجربہ کرچکی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویب انٹرویو کے دوران نوین وقار سے میزبان نے بھوتوں کے ساتھ …

Read More »

سلمان خان کا اپنے دیرینہ دوست کی اہلیہ کو انوکھا مشورہ

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے بچپن کے دوست کی بیوی کو شادی کی سالگرہ کے موقع پر انوکھا مشورہ دے دیا۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 33 سال پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے بچپن کے دوست صادق کی شادی کے موقع …

Read More »

عالیہ کے بعد اب رنبیر بھی اپنے کپڑے کیوں بیچ رہے ہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے  بوائے فرینڈ رنبیر کپور بھی ان کے نقش و قدم پر چل پڑے ہیں۔ عالیہ بھٹ کی آرگنائزیشن ‘کو ایکزسٹ’ کے ذریعے لوگ اداکارہ کے کپڑے خریدتے ہیں اور ان سے آنے والی رقم سے عالیہ ضرورت مندوں کی مدد کرتی ہیں۔ …

Read More »

شادی کے بعد بھی اپنی ماں کیساتھ ہی رہوں گی، سارہ علی خان

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد میں اپنی ماں امرتا سنگھ کے ساتھ ہی رہیں گی۔چھوٹے نواب سیف علی خان اور ماضی کی نامور اداکارہ امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی والدہ کی 63ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد دینے …

Read More »

’کون کس کا آدمی ہے‘ شہزاد رائے کا مزاح سے بھرپور سیاسی گانا مقبول

گلوکار شہزاد رائے ماضی میں بھی سیاسی و سماجی مسائل پر گانے بناتے رہے ہیں اور ان کے گانوں نے ماضی میں بھی لوگوں کو نہ صرف سماجی مسائل کو سمجھنے بلکہ سیاسی گتھیوں کو سلجھانے میں مدد کی ہے۔ اور اب ایک بار پھر شہزاد رائے نے طویل عرصے …

Read More »

پیرس ہلٹن جنسی استحصال کا واقعہ سناتے ہوئے اشکبار ہوگئیں

اداکارہ و ریئلٹی اسٹار 39 سالہ پیرس ہلٹن قانون سازوں کی کمیٹی کو بچپن میں ایک بورڈنگ اسکول میں خود کو جنسی استحصال کا نشانہ بنائے جانے کی داستان سنانے کے دوران اشکبار ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق پیرس ہلٹن ریاست اٹاہ میں بچوں کو کم …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے سوانح عمری میں ذاتی زندگی کے ’راز‘ بیان کردیے

سابق مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سوانح عمری ’ان فنشڈ‘ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ پریانکا چوپڑا گزشتہ 5 سال سے ’ان فنشڈ‘ پر کام کر رہی تھیں اور گزشتہ برس اکتوبر کے آخر میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہوں نے کتاب لکھنے کا کام …

Read More »

نادیہ خان نے شادی کے لیے کون سی دو شرائط رکھی تھیں؟

اداکارہ و میزبان نادیہ خان کے شوہر فیصل ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نے شادی کے لیے دو شرائط رکھی تھیں اور بڑی مشکل سے انہوں نے مل کر ان شرائط کو پورا کیا۔ فیصل ممتاز اور نادیہ خان نے 2 جنوری 2021 کو شادی کی تصدیق کی …

Read More »

پاکستانی فیشن ہاؤس کا دوسرے برانڈ پر کاپی کا الزام

اگرچہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے بڑے پیمانے پر ترقی نہیں کی، تاہم گزشتہ چند سال سے ملک میں فیشن کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فیشن کے رجحان میں اضافے کے ساتھ ہی اب فیشن برانڈز مبینہ طور پر ایک دوسرے کے ڈیزائن کو کاپی کرکے …

Read More »

علی ظفر کے خلاف مہم چلانے کا کیس، میشا کے خلاف چالان پیش نہ کیا جا سکا

سوشل میڈیا پر اداکار علی ظفر کو بدنام کرنے کے کیس میں اداکارہ عفت عمر نے حاضری سے استثنیٰ، ملزمہ لینا غنی نے بریت جب کہ علی گل پیر نے اپنی جگہ کونسل تعینات کرنے کی درخواست دائر کردی۔ لاہور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری کی عدالت میں …

Read More »