Home / جاگو کھیل / میسی کا بارسلونا سے555 ملین یوروکا معاہدہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف

میسی کا بارسلونا سے555 ملین یوروکا معاہدہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف

بارسلونا: 

 ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا اسپینش کلب بارسلونا کے ساتھ موجودہ معاہدہ 555 ملین یورو کا ہے۔اس بات کا انکشاف ایک رپورٹ میں کیا گیا، جس کے مطابق 2017 میں طے پانے والا کنٹریکٹ 4 سیزن کیلیے ہے، انھیں سالانہ 138 ملین یورو ملنے تھے، اس طرح وہ اب تک 510 ملین یورو وصول بھی کرچکے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں آدھی۰۰۰ رقم انھیں اسپین میں ٹیکس کی مد میں ادا کرنا پڑتی ہے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *