Home / جاگو پاکستان / کراچی: ہاکس بے، سینڈزپٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: ہاکس بے، سینڈزپٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے ہاکس بے اور سینڈزپٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر  برائے قانون مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے روڈ کا دورہ کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت دونوں ساحلوں پر بوٹنگ، جیٹی اسکائی، پیرا سیلنگ شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ محکمہ موحولیات اور نیوی کے اشتراک سے ایکو ٹورازم کے لیے اقدامات کریں گے۔

مرتضیٰ وہاب کا مزید بتانا تھا کہ ہاکس بے سینڈزپٹ روڈ کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *