Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 956 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 747 پوائنٹس اضافے سے 65325 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے 13.38 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے بڑھ کر 9312 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *