Home / جاگو بزنس / روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 79 پیسے ہے۔ جو انٹربینک میں ڈالر کی 11 فروری کی اختتامی قیمت سے 29 پیسے کم ہے۔

11 فروری کو انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 8  پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہو کر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *