Home / جاگو دنیا / بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں کی اٹھاسی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔

بھارتی انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا۔

جیو نیوز پر آج بھارتی انتخابات سے متعلق خصوصی رپورٹس کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *