Home / جاگو بزنس / اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کےگھریلو سلنڈر کی قیمت میں 68 روپے47 پیسے کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایک کلو کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1330 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر کردیا گیا ہے

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *