Home / جاگو کھیل / آرمی چیف کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس

آرمی چیف کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوارخاندان کوصبراورہمت عطافرمائے۔

واضح رہے کہ اکستان ہاکی کا درخشندہ ستارہ اوراپنے دورکے عظیم سینٹرفارورڈ اولمپین عبدالرشید جونیئر 79 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے جو شدید علالت کا شکارتھے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *