Home / جاگو کھیل / ٹیم میں کیوں شامل نہیں ہو سکا مصباح صاحب بتا سکتے ہیں، محمد عامر

ٹیم میں کیوں شامل نہیں ہو سکا مصباح صاحب بتا سکتے ہیں، محمد عامر

 لاہور: 

محمد عامر نے تنقید کا رخ مصباح الحق کی جانب موڑ دیا۔

ٹویٹر پر صحافی شعیب جٹ نے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سر پر ہے،دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنا ہیں،فہیم اشرف، وہاب ریاض، سہیل خان اور عماد شامل ہیں، فٹنس مسائل کا شکار نسیم شاہ بھی موجود ہیں، محمد عامر کو منتخب نہ کرنا نا انصافی ہے۔

اس کا جواب دیتے ہوئے پیسر نے کہا کہ مصباح صاحب ہی وجہ بتا سکتے ہیں مگر ٹیم گرین کیلیے میری نیک خواہشات ہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *