Home / جاگو کھیل / بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے

 کراچی: 

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے جب کہ انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز میں بابر اعظم نے 41رنز مکمل کرتے ہی کامران اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا،وکٹ کیپر بیٹسمین نے 1579رنز جوڑے ہیں۔

بابر اعظم نے سرفہرست آنے کے بعد مزید 21رنز کا اضافہ کیا،نمایاں اسکوررز کی فہرست میں شین واٹسن تیسرے نمبر پر ہیں،آسٹریلوی آل راؤنڈر نے 1361رنز بنائے تھے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *