Home / جاگو بزنس / موسم بہار کی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی

موسم بہار کی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی

a

 کراچی: 

موسم بہار کی آمد کےساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروادیے۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق کراچی اسلام آباد اور کراچی لاہور کے درمیان کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی گئی۔

مذکورہ شہروں کے مابین 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 5 سو روپے ہوگا۔ 40 کلو سامان سمیت رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار 5 سو ہوگا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *