Home / جاگو کھیل / ’’ٹاس جیتو مقابلہ جیتو‘‘ روایت 10 ویں میچ میں بھی برقرار

’’ٹاس جیتو مقابلہ جیتو‘‘ روایت 10 ویں میچ میں بھی برقرار

کراچی: 

پی ایس ایل 6میں ’’ٹاس جیتو مقابلہ جیتو‘‘ کی روایت دسویں میچ میں بھی برقرار رہی۔

پی ایس ایل 6 میں ابھی تک تمام میچز میں ٹاس جیتنے والی ٹیموں نے بولنگ کا فیصلہ کیا اور ہدف حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوئیں جب کہ گذشتہ روزکراچی کنگز اور پشاور زلمی نے فتوحات سمیٹ لیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مسلسل کامیابیوں کا ریکارڈ 2019 کا ہے جب 12سے 25ویں میچ تک 14ٹیموں نے بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے فتح پائی تھی،ایونٹ کے آغاز میں ہدف حاصل کرنے والی ٹیموں کی مسلسل 10فتوحات کا یہ پہلا موقع ہے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *