Home / جاگو دنیا / افغان صدر کی امن عمل آگے بڑھانے کیلیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش

افغان صدر کی امن عمل آگے بڑھانے کیلیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش

افغانستان کے صدر  اشرف غنی نے امن عمل آگے بڑھانے کے لیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے، کسی بھی نئی حکومت کو جمہوری عمل کے ذریعے آنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی مدد سے شفاف انتخابات کے انعقاد پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *