ٹنڈوالہیار (ڈسٹرکٹ رپورٹر)
ملک کے سیاسی نظام کو تبد یل کر نے کے لیے ہمارے آچھی قیادت کی ضرورت ہے ملک میں بوسیدہ نظام کے سبب ملک میں مختلف بحران جنم لیے رہے ہیں پاکستان کی تاریخ میں ابھی تک کو ئی ایسی سیاسی جماعت نہیں ہے جو ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہوں تھر کی موجود صورتحال کا ذمہ دار وہاں کی عوام خود ذمہ دار ہے جب ملک میں تبدیلی کے لیے الیکشن ہو تے ہیں تو ہماری یہ عوام اپنا قیمتی ضمیر کے ووٹ کا درست استعمال نہیں کر تے جس کے سبب ایسی صورتحال پیدا ہو تی ہے سندھ کی تباہی کی ذمہ دار اور سندھ کی خوشحالی میں سب سے بڑی روکات پی پی پی کی سندھ حکومت اور پی پی پی کی قیادت ہے ان خیالات کا اظہار سابقہ چیف جسٹس وجہہ الدین نے ٹنڈوالہیار میں نظام مصطفی ویلیفر ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد ہو نے نظریہ پاکستان کنویشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان دونظریہ کے تحت بنایا گیا لیکن ہمارے سیاسی بازی گروں نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے آج ملک کی غیور عوام دو وقت کی روٹی کے لیے تر ش رہے ہیں اور ہمارے سیاسی بازی گر اپنی جاود کی چھڑی کے ساتھ ملک کی دولت کو لوٹ کر اپنے محلات بنا رہے ہیں جسٹس وجہہ الدین نے مذید کہا کہ ملک جاری سیاسی جنگ جس میں پی ڈیم اے اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے دراصل یہ ایک بیرونی قوتوں کا منصوبہ ہے ایک دوسرے کے مفادات کو حاصل کر نے کے لیے ملک کو دوعو پر لگا دیا گیا ہے ملک کی سر حدیں مضبوط ہاتھوں میں اگر کسی نے بھی ملک کی طر ف میلی آنکھوں سے دیکھا تو ہماری بہادر افواج پاکستان دشمنوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے انھوں نے کہا کہ ہم نے اقتدار کو چھوڑ کر اور مراعات کو خیر با د کہہ کر ایک نئی سمیت کا انتخاب کیا جب سپر یم کورٹ سے واپس آئیے توملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی پارٹیوں میں شامل کر نے کے لیے رابطے کیے سابقہ صدر پاکستان پر ویز مشر ف نے ایک غیر قانونی آرڈنیس کے ذریعے قانون کو خر ید کر نا چاہا جس میں کہا کہ کہ پی سی او کے تحت حلف نہ لینے والوں کی ملازمت از خود ختم ہو جائے گی میں ان میں سے ایک جسٹس تھا جس نے اس آرڈنیس کو قبول نہیں کیا اور جسٹس کی نوکری کو چھوڑ کر چلا آیا اور پھر وکلا تحریک میں بھر پور حصہ لیا اور اور سابقہ چیف جسٹس چودھری افتخار کی بحالی کے لیے بھر کر دار ادا کیا ہماری جہد وجہد کے نتےجے میں وکلا تحریک کامیاب ہو ئی اور عدلیہ بھی بحال ہو ئی اپوزیشن جماعتوں اور وکلا برادری نے مجھے پرویز مسرف کے سامنے صدراتی انتخاب لڑنے کے لیے کھڑا کیا اور جس میں جو ہوا وہ پوری دنیا نے دیکھا سابقہ صدر پرویز مسر ف نے ایک آرڈنیس کے ذریعے تمام ججز کو ہٹا کر اپنے من پسند ججز کو مقر ر کر کے صدراتی انتخاب جیت کر صدر بنے انھوں نے یہ بھی کہا کہ میری زند گی کا غلط فیصلہ تھا جب میں نے پی ٹی آئی کو جوائین کیا عمران بھی عوام بھی عوام اور ملک کے وفادار نہیں ہیں البتہ وہ بھارت کو کمزور کر نے میں کامیاب ہو رہے ہیں انھوں نے کہا کہ لند ن ہم سے دور ہے اور چین ہمارے ساتھ کھڑا ہے بھارت جو ہمیں پانی بند کر نے کی دھکمیاں دے رہا تھا آج عمران خان اور چین کی حکمت عملی کے سبب آج بھارت کو اپنا پانی بند ہو تا ہو انظر آرہا ہے جس کے سبب بیرونی دباو کے باعث بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لیے تیار ہو چکا ہے انھوں نے کہا کہ ہم نے ملک کی غیور عوام کو مضبوط پاکستان دینے اور ملک میں نظام مصطفی کو حقیقی جہد وجہد اور پاکستان کو با صلاحیت قیادت فراہم کر نے کے لیے عام لوگ اتحاد پارٹی بنائی ہئے جس میں پیشے ہو ئے لوگوں کے حققو ق تحفظ کر نا اور انھیں بنیادی حققو ق فراہم کر نا ہے لوگوں کو چائیے کہ وہ عام لوگ اتحاد پارٹی کا حصہ بن کر مضبوط پاکستان بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں اس موقعے پر امام الدین شیخ ، کمانڈرعمران ، جمیل آرائیں عبدالحمید عباسی، سید ممتاز شاہ، سمیت دیگر نے تقریب سے خطاب کیا

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *