Home / جاگو بزنس / مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے اچھی خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے اچھی خبر

تمام یوٹیلیٹی اسٹورز معمول کے مطابق چاند رات تک کھلے رہینگے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اعلامیہ جاری کیا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل، ریجنل دفاتر، ویئرہاؤسزاورتمام یوٹیلیٹی اسٹورزعوام کی سہولت کیلئے کھلے رہینگے۔

جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر اور کووڈ 19 کے تناظر میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء سستے داموں میسر ہو سکیں گی۔

جاری اعلامیے کے مطابق  یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے وہ ملازمین جو اس دوران ڈیوٹی کرینگے، ایسے ملازمین عید الفطرکے بعد 17  سے 19 مئی تک اپنی عید کی چھٹی گزارسکیں گے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *