Home / جاگو کھیل / شعیب ملک کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

شعیب ملک کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی: 

سابق قومی کپتان شعیب ملک کی نجی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔کرکٹر شعیب ملک حال ہی میں نجی چینل سے آن ایئر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن ’’شان رمضان‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں انہوں نے سیٹ پر انتہائی خوبصورت نعت پڑھ کر دل جیت لیے۔

شو کے میزبان وسیم بادامی نعت پڑھتے ہوئے شعیب ملک کی تعریف کرتے رہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کو شعیب ملک کی نعت پسند آئی۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *