Home / جاگو بزنس / پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 153.22روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 154.10 روپے کا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *