Home / جاگو دنیا / 55 سیکنڈ کی مشہور ویڈیو لاکھوں ڈالرز میں نیلام

55 سیکنڈ کی مشہور ویڈیو لاکھوں ڈالرز میں نیلام

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی مشہور ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر’ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوگئی۔

2007 میں یوٹیوب پر ڈالی گئی 55  سیکنڈ کی ویڈیو خوب مقبول ہوئی تھی جس میں دو ننھے منے بھائی ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔

چھوٹا بھائی بڑے کی انگلی پر کاٹتا ہے اور یہ ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر’ مشہور ہوجاتی ہے۔

یہ ویڈیو اب  ساڑھے  7 لاکھ امریکی ڈالرز  یعنی ساڑھے 16 کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام کردی گئی ہے۔

نیلامی کے بعد ویڈیو جلد سائٹ سے ہٹادی جائے گی۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *